صدر ایردوان کی ازبکستان میں شجر کاری کی تقریب میں شرکت

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان  میں موجود صدر رجب طیب ایردوان نے دیگر ممالک کے سربراہان مملکت کے ساتھ شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا ہے۔ صدر ایردوان  جو ازبکستان کے صدر، شوکت  مرزائیف  کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس

اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان  طے پانے والی جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں  "بین الاقوامی امن و سلامتی کا تحفظ” کے عنوان سے بلائی گئی کانفرنس  میں آذربائیجان مزید پڑھیں

ازبیکستان میں صدر رجب طیب ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتیں

صدر رجب طیب ایردوان  شنگھائی تعاون تنظیم   میں  شرکت کرنے کے لیے دورہ ازبیکستان   کے دوران   ثمر قند شہر میں چینی  وزیر اعظم شی جن پنگ  سے ملاقات کی۔ ترک  اور چینی رہنماوں کی ملاقات جو کہ ازبیکستان  صدارتی   سمر پیلس میں  بند کمرے میں سر انجام پائی، نصف گھنٹے تک جاری رہی۔ دو طرفہ مذاکرات کے دائرہ مزید پڑھیں

روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے پاکستان اور ترکیہ اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی، جس میں روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان کے درمیان اتفاق کیا گیا۔ ازبکستان کے مزید پڑھیں

روس، یورپی یونین یوکیرین سے آنے والے اناج کا حساب کتاب دے

روس نے یورپی یونین کے ممالک کو یوکیرین  سے برآمد کردہ اناج کو غریب ممالک بھیجے جانے کا ثبوت  پیش کرنے والے  ایک  لاجسٹک جدول کو  شائع کرنے  کی اپیل کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ماریہ  زاہارووا  نے ہفتہ وار پریس کانفرس میں  یوکیرین سے  اناج کی ترسیل اور  اناج معاہدے  کے بارے میں  مزید پڑھیں

ترکی مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا

تمام تردھمکیوں اوردباؤ کے باوجود، ترکی نے کہا کہ وہ مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا۔ ترک اقلیتی پارلیمنٹ کے رکن  حسین زیبک  کو یونان میں ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں شرکت کرنے والے شخص کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی  دیے جانے پر ترکی نے اپنے شدید مزید پڑھیں

ترکی-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم مشاورت کا واشنگٹن میں منعقد ہوا

ترکی-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم مشاورت کا تیسرا دور امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں  منعقد ہوا ہے۔ نائب وزیر خارجہ امور  سعدات اونال  نے امریکی معاون وزیر خارجہ وینڈی شرمین اور سیاسی امور کی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ وکٹوریہ نولینڈ سے ملاقات کی ہے۔ وفود نے خطے کی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور دہشت مزید پڑھیں

اٹلی میں سیلاب سے 7 افراد ہلاک، 4 لاپتہ

اطالوی  شہر  انکونا کے جوار میں واقع  رہائشی بستیوں کو متاثر کرنے والی سیلاب کی آفت  میں  7 افراد ہ موت کے منہ میں چلے گئے۔ اطالوی اے این ایس اے ایجنسی کی خبر کے مطابق ملک کے مشرق میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 7 افراد مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں کے باعث 12 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں کے باعث دو مکانات گرنے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاست اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ  برجیش پاٹھک نے اعلان کیا کہ ریاست کے دارالحکومت لکھنؤ میں 24 گھنٹوں میں 35 ملی میٹر بارش ہوئی، جو کہ "بھاری بارش” کے زمرے مزید پڑھیں