@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یونان تاریخ اور حقائق کو مسخ کرنے سے باز رہے: ترک وزارتِ خارجہ
ترکی نے کہا ہے کہ وہ تاریخی واقعات کو مسخ کرنے والے ملک یونان کو تاریخ میں موجود سیاہ دھبوں اور حقائق سے دنیا کو آگاہ کرتا رہےگا۔ وزارت خارجہ نے ترکی کے خلاف یونان کے بے بنیاد الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ایشیاء کچک کی تباہی ” کے زیر عنوان یونانی حکام مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر سمرقند اعلامیہ جاری
ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان مملکت کے 22ویں اجلاس کے اختتام پر سمرقند اعلامیہ پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ سمر قند میں نئے تعمیر شدہ "سلک روڈ سمرقند” بین الاقوامی سیاحتی علاقے میں واقع کانگریس سینٹر میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف کی میزبانی میں سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
انطالیہ سال کے پہلے آٹھ ماہ میں آنے والے سیاحوں کی تعداد دس ملین سے تجاز کرگئی
اپنے سورج، ساحلوں کے ساتھ ساتھ اپنی تاریخی اور قدرتی خوبصورتی سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہوئے، انطالیہ نے سال کے پہلے 8.5 مہینوں میں 10 ملین 60 ہزار 739 غیر ملکی سیاحوں کی فضائی آمد کی میزبانی کی ہے۔ انطالیہ میں سیاحت اپنے عروج پر اور غیر ملکی سیاح مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کا 22واں سربراہی اجلاس سمر قند میں شروع
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان مملکت کا 22 واں اجلاس ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں شروع ہوگیا ہے۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف نے اس سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے جس میں تنظیم کے رکن روس کے صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جن پنگ، قازقستان کے صدر قاسم جومرت توکائیف، کرغزستان مزید پڑھیں
27ویں اقوام متحدہ کی کلائمیٹ چینج کانفرنس میں متاثرہ ممالک کا نقصانات کا معاضہ ادا کرنے کا مطالبہ
دنیا کے غریب ترین ممالک مصر میں منعقد ہونے والی 27ویں اقوام متحدہ کی کلائمیٹ چینج کانفرنس (COP27) میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے نقصانات کے لیے "معاوضہ” کا مطالبہ کررہے ہیں۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں منعقدہ 18ویں افریقی وزرائے ماحولیات کانفرنس میں کم ترقی یافتہ ممالک (LAGU) ایسوسی ایشن کے 46 سے زائد مزید پڑھیں
اردن میں 13 ستمبر کو عمارت منہدم ہونے سے جان بحق افراد کی تعداد 13 تک پہنچ گئی
اطلاع ملی ہے کہ اردن کے دارالحکومت عمان میں 13 ستمبر کو عمارت منہدم ہونے سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔ اردن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سیکیورٹی کے ترجمان امیر السیرتاوی نے بتایا کہ عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ انہون نے کہا کہ مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم، ترکیہ کے لیے ایشیا کی جانب کھلنا والا ایک دریچہ ہے، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم ترکیہ کے براعظم ایشیا کی جانب کھلنے والے ایک دریچے کی ماہیت حاصل کر چکی ہے ۔ صدر ایردوان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شنگھائی تعاون تنظیم کو ایشیا کے رواداری ماحول اور قدیم ثقافت کے عصر مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر، سربراہانِ مملکت کا خطاب
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپی یونین (EU) کمیشن سے ترقی پذیر ممالک کو روسی کھاد کی ترسیل پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پوتن نے ان خیالات کا اظہار سمرقند، ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے توسیعی اجلاس کے موقع پر کیا۔ روسی کھاد پر سے پابندیاں مزید پڑھیں
ہدنوستان میں خواتین اور غیر مسلم طبقے سے روز گاری میں غیر مساوی سلوک کا تعین
یہ رپورٹ کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں لیبر مارکیٹ میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے، وہ مردوں سے کم کماتی ہیں چاہے ان کے پاس یکساں قابلیت اور تجربہ ہو۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی بین الاقوامی انسانی تنظیم آکسفیم کی انڈیا 2022 کی امتیازی رپورٹ میں خواتین مزید پڑھیں