شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جھڑپوں میں چار ترک فوجی چہید

شمالی عراق میں پنجہ کلید   آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں 4 فوجی  شہید  2 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں  جاری آپریشن کے دوران  علیحدگی مزید پڑھیں

"شاہ چارلس سوئم کا اقبال بلند ہو"آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کا اعلان

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے بعد اب شاہ چارلس سوئم سے  وفاداری کا عہد کیا ہے۔  آسٹریلیا اور نیوزی لنڈ  میں منعقدہ سرکاری تقریبات  کے دوران چارلس سوئم کو دونوں ملکوں کا فرماں روا قرار دیا گیا ۔  آسٹریلوی گورنر ڈیوڈ ہرلی  نے کینبرا میں منعقدہ تقریب کے مزید پڑھیں

بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز کا شاندار مظاہرہ

ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم   کا بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز نے اپنی شاندار پرواز وں کا مظاہرہ کیا۔ بیلجیئم میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب واقع قصبے ہیچٹیل میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سانیکول ایئر شو میں شرکت کرنے والے ٹڑکش اسٹارز  نے 10 سال میں پہلی بار بیلجیم میں اپنے فن کا مظاہرہ مزید پڑھیں

میکسیکو: میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

میکسیکو میں ایک میچ کے دوران  فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا۔  بتایا گیا ہےکہ  اوخاجا صوبے کے شہر لوسیا ڈل کامینو میں گزشتہ روز ایک فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی راول رئیس اچانک زمین پر گر گیا ۔  اسٹیڈئیم میں موجود طبی عملے نے بر وقت مزید پڑھیں

جرمنی میں دہشت گرد تنظیم PKK کا ترک شہری پر حملہ

جرمنی میں دہشت گرد رہنما عبداللہ اوجالان  کی حمایت میں مارچ کا  کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں نے ایک ترک شہری پر حملہ کیا ہے۔ منتظر ایک  ترک شہری کی گاڑی پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔حملے سے گاڑی کو کافی نقصان پہنچا۔ جرمن پولیس نے مارچ میں شریک مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان کے متعدد علاقے قومی آفت زدہ زون قرار

جنوبی سوڈان کے کچھ علاقے، جہاں سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے کو”قومی آفت زدہ زون” قرار  دے دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات مائیکل ماکیوئی لوتھ نے اعلان کیا کہ سیلاب سے متاثرہ اپر نیل اور بحر الغزل کو "قومی آفت زدہ زون” قرار دیا گیا ہے۔ لوتھ نے مزید پڑھیں

جنوبی یوکرین سے روسی فوج پسپا ہو رہی ہے،یوکرین کا دعوی

 یوکرینی فوج نے  دعوی کیا ہے کہ جنوب میں واقع خیر سون کے بعض علاقوں سے روسی فوج پسپا ہو چکی ہے۔ یوکرینی فوج کے مطابق،  خارکیف میں جاری حملوں کے جواب میں روسی فوج پسپائی کا شکارہوچکی ہے جبکہ یوکرین نے دوبارہ ان علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خیرسون کے مزید پڑھیں

یورپ میں انرجی کے بھاری نرخ، اٹلی میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے

روس۔ یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ میں جاری توانائی بحران اور نتیجتاً بھاری بِلوں کی وجہ سے اٹلی میں کاروباری مراکز اور دکان مالکان نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دئیے ہیں۔ دارالحکومت روم میں ایک کیفیٹیریا  کی مالک نے "بِل آ گیا” کے اعلان کے ساتھ نیا  بِل لٹکا کر اپنے گاہکوں کو موجودہ بِل اور مزید پڑھیں

جرمنی میں توانائی کے بحران سے لوگوں کے بے گھر ہونے کا خظرہ پیدا ہو گیا ہے، جرمن صدر

جرمن صدر فرینک والٹر  اشٹائن مائر  کا کہنا ہے کہ بڑھنے والے توانائی  کے نرخوں   کی بنا پر  غریب   لوگ اپنے گھروں سے محروم ہونے کے خطرات سے دو چار ہیں۔ والٹر شٹائن مائر نے "بے گھروں” کے یوم  کے موقع پر اپنے  خطاب میں کہا کہ  آسمان سے باتیں کرنے والی قیمتوں  کی بنا پر مزید پڑھیں

پرتگال نے روسی سرمایہ کاروں پر اپنی "گولڈن ویزا" پالیسی بند کر دی

 پرتگال نے سرمایہ کاری کے جواب میں 10 روسی سرمایہ کاروں  کےلیے گولڈن ویزا سہولت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔  روزنامہ پبلیکو کے مطابق، یوکرین پر حملوں کے باعث ماسکو پر عائد یورپی پابندیوں کے جواز میں پرتگال نے یہ اقدام اٹھایا ہے ۔ واضح رہے کہ سال رواں کے دوران پرتگال نے  43 روسیوں مزید پڑھیں