ترک صدر اور اسپیکر اسمبلی کا ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر تعزیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے  96 سال کی عمر میں  چل بسنے والی  برطانوی  ملکہ  الزبتھ دوئم کے  لیے تعزیتی  پیغام دیا ہے۔ صدر ایردوان نے سماجی رابطوں کے پیج پر   اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ  ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات کی  اطلاع نے  ہمیں  دلی صدمہ پہنچایا ہے۔  "میں  شاہی خاندان اور دوست و اتحادی   مزید پڑھیں

ترکیہ سے برادر ملک پاکستان کو 12 واں امدادی جہاز بھی اپنی منزل کو پہنچ گیا

ترکیہ سے امدادی سامان   سامان کی ترسیل کرنے والا 12 واں  طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت دفاع کی جانب  سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق ترکیہ  سے ماہ ِ جون سے  ابتک موثر ہونےو الی بارشوں  سے  پیدا ہونے والے  سیلاب سے  وسیع پیمانے  کے نقصانات کا سامنا کرنے والے برادر ملک پاکستان   کی عوام   مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، حنا ربانی کھر نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچے ہیں، وہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

داعش کا ایک اہم نام نہاد سرغنہ کو ترکیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ   دہشت گرد تنظیم  داعش کے   سرکردہ   نام نہاد  سرغنوں میں سے "ابو زید۔استاد زید ” کوڈ    سے منسوب    دہشت گرد  بشر خطاب غزل   کو ترکیہ میں   پکڑ لیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے  دورہ بلقان سے واپسی پر  طیارے میں  اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

طالبان انتظامیہ کی متحدہ عرب امارات کی کپمنی GAAC پروازکے ساتھ فضائی حدود کو کنٹرول کرنےپر مطابقت

افغانستان  کی طالبان انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قائم GAAC کمپنی کے ساتھ فضائی حدود کو کنٹرول کرنے اور ملک کے ہوائی اڈوں، خاص طور پر کابل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی خدمات فراہم کرنے پر مطابقت پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ یونان کا حالیہ رویہ ناقابلِ فہم ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی کے ساتھ یونان کا حالیہ رویہ ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہم ایک رات اچانک آ سکتے ہیں” کے الفاظ  کو وہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ صدر ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینا، سربیا اور کروشیا سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات  دیتے مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 4 دہشت گرد غیر فعال بنا دیے

شمالی  شام میں فرات ڈھال  اور شاخِ زیتون  آپریش  علاقوں میں فائرنگ کرتے ہوئے عوام کو حراساں کرنے والے  پی کے کے۔ وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔ دفتر دفاع نے اس حوالے  سے اپنےبیان میں کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج  کی انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں مزید پڑھیں

"ایردوان عظیم ثالث" کےزیرعنوان فرانسیسی روزنامہ لی مونڈے نےصدر ایردوان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

فرانسیسی اخبار لی موندے میں کہا گیا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان ایک عظیم ثالث ہیں جو یوکرین اور روس دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ اخبارکے کالم نگار  Alain Frachon نے ”  عظیم ثالث ایردوان ”  کے زیر عوان اپنے مقالے میں لکھا ہے کہ صدرایردوان  کے یوکرین کے مزید پڑھیں

امریکہ شام میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے پر مصر ہے، ترک صدر

صدر  رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ  متحدہ امریکہ شامی  ڈیموکریٹک قوتوں کے معاملے میں اٹھائے گئے  اقدامات  پر مصر ہے۔ جناب صدر نے استنبول میں نماز ِ جمعہ کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیا۔  امریکہ  کے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی۔ PKK    کے ساتھ مل مزید پڑھیں

تجزیہ 02

ترکیہ ۔ یونان تعلقات    در پیش متعدد مسائل کے باعث  اتار  چڑھاو کے حامل    کشیدگی کے ایک دور سے گزر رہے ہیں۔ یہ کشیدگی ، زیادہ تر یونانی فریق کی انتہا پسند  پالیسیوں اور  اشتعال  انگیزیوں   سے اور ترکی کا سفارتی اور فوجی مظاہرہ کہ وہ ان پالیسیوں کو قبول نہیں کرتا اور اشتعال انگیزیوں مزید پڑھیں