یورپی ممالک کی پابندیوں کےباوجودروس کی توانائی کی آمدنی میں 50 فیصد اضافہ: وزیر اعظم میخائل میشوسٹن

روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے روسی توانائی کے وسائل پر پابندیوں کے باوجود روس کی توانائی کی آمدنی میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ماسکو فنانس فورم میں اپنی تقریر میں، میشوسٹن نے روسی معیشت کے بارے میں جائزہ  پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ  روس میں مزید پڑھیں

عرب لیگ کا تنگ نظری پر مبنی بیان مسترد کرتے ہیں:امور خارجہ

 ترک حکومت نے عرب لیگ کے بیان کی مذمت کی ہے۔  امور خارجہ کےمطابق، عرب لیگ  کی وزرائے خارجہ کونسل کے 158 ویں اجلاس کے دوران ترک مخالف  فیصلوں اور بیانات  بے بنیاد ہیں جنہیں مسترد کیا جاتا ہے ۔ اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ یہ بیانات  تنگ نظری  اور ذاتی مفادات کی غمازی کرتے ہیں مزید پڑھیں

البانیہ نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے،ایران کا سخت احتجاج

ایران نے گزشتہ روزالبانیہ کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور البانیہ کے اس اقدام کی وجہ کوبے بنیاد دعوی قراردے کر مسترد کردیا ہے۔  واضح رہے کہ البانیا نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور جولائی میں سائبر حملے کے ردعمل مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

ہندوستان اور پاکستان دونوں ہی اپنے اپنے نیول آرمز اور استعدارکار میں اضافہ کرتے رہیں۔ پاکستان نیوی نے ساٹھ کی دہائی میں سب میرین کو اپنے بیڑے میں کمیشن کیا ہندوستان اسکے کافی سال بعد اپنی کلوری کلاس آبدوز اس خطے میں لایا۔اس ہی طرح حال میں بھارتی نیوی نے براہموس میزائل کو چنئی کے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 02

کچھ لوگوں کے لیے، مستقبل کے بارے میں سننا ایک ناگزیر جذبہ ہے۔ افریقہ کے قدیم قبائل سے لے کر آج کے جدید انسانوں تک، بہت سے لوگ مستقبل کے بارے میں متجسس ہیں اور اس پر وقت اور پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ یہ جدید دور کا تجسس نہیں ہے! نامعلوم کے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ خبرکے مطابق، ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جبکہ شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم شاہی محل میں موجود ہیں۔ میڈیا کا بتانا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے معالج ان کی صحت سے متعلق فکرمند ہیں جبکہ ملکہ طبی نگرانی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات ملتوی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا ایک دوسرے پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام

الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات ملتوی کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام لگا دیا۔ چئیرمین پاکستان پیپلز یارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطہ ویپ سائٹ ٹویٹرپر کہا کہ عمران خان کب تک لاڈلہ رہے گا؟ ملتان اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی ایم پی اے انجینئر محمد فہیم کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو ایک اوردھچکا لگ گیا، ایم پی اے انجینئر محمد فہیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پشاور کے حلقہ پی کے 72 سے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، ملکہ کو پچھلے سال اکتوبر سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں چلنے پھرنے اور کھڑے ہونے میں مشکل پیش آتی تھی۔ شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کااعلان کردیا جس کے بعد برطانوی حکومت نے ملکہ مزید پڑھیں

‘عمران خان تو گنجائش نہیں دے رہے، اسلام آباد ہائی کورٹ خود سے ہی معذرت کر لے’

عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کی کارروائی پر معروف صحافی مطیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ آج جتنا زور عدالت نے معافی مانگنے پر دیا ہے، اگر عمران خان نے اب غیر مشروط معافی مانگ لی تو ججز کے لئے اس پر مزید کارروائی کرنا بہت مشکل ہو جائے مزید پڑھیں