داعش کے 5 نام نہاد سرغنہ ترک جینڈرمیری کے آپریشن میں پکڑے گئے

 داعش کے 5 نام نہاد لیڈر  پکڑے گئے ہیں۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، غازی آنتپ  اور شام میں متعین جینڈرمیری کے آپریشن کے نتیجے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے شام میں واقع حاسکہ الکیف جیل سے جرابلس جانے کی شرط پر رہائیپانے والے  داعش کے نام نہاد لیڈر  محمد الحمد عرف "رامی مزید پڑھیں

ملکی ترقی،معیشت اور نظام صحت میری پہلی ترجیحات ہونگی:لزٹرس

برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس کا اپنے پہلے خطاب میں کہنا تھا کہ برطانیہ کی تعمیر و ترقی ان کے مشن کا حصہ ہے۔ خبر کے مطابق  47 سالہ وزیراعظم لز ٹرس نے معیشت، توانائی اور نظام صحت کو  اپنی تین فوری ترجیحات قرار دیا ہے۔   وزیراعظم لزٹرس کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں مزید پڑھیں

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے ریورز سے اغوا کردہ 15 بچے بازیاب

مغربی افریقی ملک نائجیریا کے صوبے ریورز سے  اغوا کردہ 15 بچوں کو ایک آپریشن کے ذریعے  بازیاب  کرالیا گیا ۔ ریورز اسٹیٹ پولیس چیف فرائیڈے ایبوکا نے بتایا کہ انہوں نے ریاست کے شہر پورٹ ہارکورٹ میں 2 بچوں کے لاپتہ ہونے کے بعد ایک آپریشن کیا گیا ہے۔ ایبوکا نے بتایا کہ آپریشن میں 15 مزید پڑھیں