صدر ایردوان سربیا پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان  خطہ بلقان کی دوسری کڑی  سرب دارالحکومت  بلغراد پہنچ گئے  ہیں۔ بوسنیا  ہرزیگوینا میں مذاکرات  کے بعد  بلغراد  تشریف لیجانے والے صدر ایردوان  یہاں پر علاقائی امن و استحکام  سمیت دو طرفہ تجارتی حجم  میں اضافے کے بارے میں  بات چیت کریں گے۔ جناب ایردوان کے دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط  مزید پڑھیں

یونان کی بڑھتی دراندازیاں،ترک حکومت نے عالمی اداروں کو خط بھیج دیئے

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  یورپی یونین ،اس کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ   اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو یونان سے درپیش تنازعات اور ترک موقف سے متعلق  خطوط روانہ کیے ہیں۔  سفارتی مزید پڑھیں

چین: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی

چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اُٹھیں اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے جب کہ مجموعی طور پر ہلاکتیں 74 ہوگئ ہیں۔ خبر کے مطابق، چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے۔ امریکی ادارہ ارضیات کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا توشہ خانہ سے تحائف نہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کر دی۔ وزیراعظم کو ملنے والے غیرملکی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔ بیرونی ممالک سے ملنے والے تحائف اب عوام دیکھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام کیا جائے تاکہ دوست مزید پڑھیں

فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ میں نے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کوبہت قریب سےدیکھا ہے وہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اورتحفظ کیلئےپیش پیش رہتےہیں۔ جامعہ اشرفیہ میں خطاب مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی

وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ ایف آئی اے اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس پر سماعت کی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز عدالت میں پیش مزید پڑھیں