سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے 25 لاکھ طلبہ کی تعلیم متاثر

وزارت تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 25 لاکھ طلبہ کی تعلیم متاثر ہوئے ہیں اور وہ اسکولوں کے باہر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ نے سندھ بھر میں بڑی تعداد میں طلبہ کے اسکولوں سے باہر ہونے پر تشویش مزید پڑھیں

صدر ایردوان کل سے بلقانی ممالک کے دورے پر روانہ ہونگے

صدر رجب طب ایردوان کل سے بلقانی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ دورے 6 تا 8 ستمبر کے درمیان ہونگے جن کا مقصد دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن و استحکام سمیت تجارتی حجم کو فروغ دینا ہے۔  صدر ایردوان اس سلسلے میں پہلے بوسنیا جائیں گے جہاں وہ سرکاری صدارتی کونسل کے تین ارکان مزید پڑھیں