پیمرا نے بول نیوز، بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

پاکستان الیکڑانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ فیصلہ 5 ستمبر کو چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ پیمرا نے 2017 میں بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان کے بیان پر ‘پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ ہے’: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے اتوار کو فیصل آباد جلسے کے دوران پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق دیے گئے بیان پر فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ "فیصل آباد میں مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل ملک میں سیاسی افہام تفہیم کے لئے کردار ادا کرنے پر تیار: شفقنا خصوصی

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت و اپوزیشن کو میثاق سیاست کا مشورہ دیدیا اسلامی نظریاتی کونسل مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیساتھ سیاسی مفاہمت کرانے کیلئے بھی تیار ہے، قبلہ ایاز اسلام آباد(شفقنانیوز) وفاقی حکومت نے کم عمری کی شادیوں، جبری تبدیلی مذہب جیسے سماجی مسائل کے حل کے لیے اعلی سطحی کمیٹی مزید پڑھیں

سیکریٹری خارجہ لزٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی نے بورس جانسن کی جگہ ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے سیکریٹری خارجہ لزٹرس کے حق میں ووٹ دے دیا اور وہ منگل کو عہدہ سنبھالیں گی۔ لندن میں کنزرویٹو پارٹی کے رہنماؤں لز ٹرس اور رشی سوناک کے درمیان پارٹی کی قیادت کے لیےمقابلہ ہوا تاہم مزید پڑھیں

عمران خان کے ہتک آمیز بیان پر آرمی میں شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں