روس نے امریکی وزیر تجارت جینا رائمانڈو،ہولی ووڈ کے اداکار شیان پین ،بنجمن ایڈورڈ میئرا اسٹیلر سمیت 25 امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں لگا دیں۔ روسی امور خارجہ کے مطابق،امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے بعض روسی شہریوں کے خلاف پابندیوں میں وسعت دینے کے جواب میں روس نے بھی 25 امریکی شہریوں پر پابندیاں لگا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پارٹی کے تمام ارکان لز ٹرس کی حمایت کریں : بورس جانسن
برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے ملکہ برطانیہ کو استعفی پیش کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ روانگی سے قبل ڈاؤننگ اسٹریٹ میں الوداعی خطاب کیا۔ بورس جانسن نے خطاب میں کہا کہ نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری حمایت حاصل رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ میری حکومت نےبریگزٹ کاعمل مکمل کیا، یورپ بھرکی نسبت برطانیہ میں کورونا مزید پڑھیں
بس بہت ہوگیا، آج پشاور جلسے میں سب کو جواب دوں گا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
آزادی اور امن شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، آرمی چیف
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیپرا کی بجلی 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹیافو کی یو ایس اوپن ٹینس میں نڈال کو شکست
یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔ یاد رہے کہ رافیل نڈال نے رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر مزید پڑھیں
یونان کی اتنی حیثیت نہیں کہ وہ ہمیں للکارے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یونان ہمارا ہم کلام نہیں ہے۔ ایوان صدر میں کابینہ اجلاس کے بعد صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں ترک نیٹو فرائض کے دوران ترک طیاروں کےریڈار جام کرنے پر یونان کی سر زنش کی اور کہا اس کی در اندازیاں اب حد سے بڑھتی جا رہی ہیں۔ صدر مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یوم دفاع کی مناسبت سے علی الصبح وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مساجد میں فوج کے شہدا اور ملکی استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں جب کہ دیگر مذاہب مزید پڑھیں
فرانس ترک اور مسلم طبقے کی مساجد اور انجمنوں کے تحفظ کو قطعی بنائے، ترک وزیر خارجہ
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ہم فرانس میں ترک اور مسلم طبقے کی مساجد اور انجمنوں کے دفاتر کے تحفظ کے لیے تمام تر لازمی تدابیر اختیار کیے جانے کی توقع کرتے ہیں۔ ترک وزیر نے انقرہ کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والی فرانسیسی ہم منصب کیتھرین کولانا سے دفتر مزید پڑھیں
چین سعودی عرب سے تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، صدرِ چین
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو چینی صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے حوالے سے تحریری پیغام موصول ہوا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کےٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق نائب وزیر خارجہ ولید الحریجی نے وزارت کی عمارت میں ریاض میں چین مزید پڑھیں