@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانس میں آگ لگنے سے مسجد شہید، جان بوجھ کر نذرِ آتش کرنے کا شبہہ
فرانس کے صوبے یولینز میں واقع ریمبوئیلیٹ مسجد جسے جان بوجھ کر نذر آتش کرنے کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، آگ سے ناقابل استعمال ہو گئی۔ اخبار Le Parisien کی خبر کے مطابق دارالحکومت پیرس کے علاقے Ile-de-France کے شہر میں 2009 میں ایک خیمے میں عارضی طور پر تعمیر کی گئی مزید پڑھیں
روسی صدر کا آذربائیجانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔ روسی صدارتی محل کے کریملن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پوتن اور علی یف نے اپنی فون کال میں جنوبی قفقاز کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں آرمینیا-آذربائیجان سرحد پر استحکام اور سلامتی کو یقینی مزید پڑھیں
ترک صدر کی برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے اہم بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ صدارتی ڈائریکٹریٹ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکیہ۔ برطانیہ کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔ صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا کہ بورس جانسن نے اپنی مدت مزید پڑھیں
متحدہ امریکہ نے تائیوان کو 1 ارب 106 ملین ڈالر کے اسلحہ کی فروخت کی منظوری دے دی
متحدہ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے تائیوان کو فوجی فروخت کی منظوری دے دی جس کی کل مالیت 1 ارب 106 ملین ڈالر ہے۔ امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کے 3 الگ الگ پیکجوں کی منظوری دی ہے۔ کانگریس کو بھیجے گئے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
پاکستان کو سیلاب کا نقصان ملکی وسائل سے کہیں زیادہ سطح پر پر ہے، احسن اقبال
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب ہمیں بڑا درس دے گیا ہے، جس کا نقصان ہمارے وسائل کے مقابلے میں حد درجے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کوحالیہ تاریخ میں دنیا میں سب سے زیادہ موسمیاتی نقصانات کا سامنا ہے، 3کروڑ 30 لاکھ شہری سیلاب سے مزید پڑھیں
روسی فرم گیس پروم نے نارتھ اسٹریم سے یورپ کو گیس کی ترسیل غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی
روسی توانائی فرم گیس پروم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نارتھ رر سٹریم پائپ لائن کے ذریعے قدرتی گیس کی ترسیل غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہے۔ گیس پروم نے ایک تحریری بیان میں واضح کیا ہے ک31 اگست کو دیکھ بھال کیے جانے والے اور آج سے دوبار ہ مزید پڑھیں
پاکستان، سیلاب نے ایک دن میں مزید 57 انسانوں کی جانیں لے لیں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے57مزید افراد جاں بحق ہو گئے، جس سے مجموعی جانی نقصان 1265 ہو گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے تازہ اعداد شمار کے مطابق سندھ میں 38 ، خیبر پختونخوا میں 17 اور کشمیر و مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے اور اسے پبلک کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کرانے کا اعلان کردیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ وعدے کے مطابق شفافیت یقینی بنانے کیلئے حکومت نے پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ اے جی پی آر اور عالمی شہرت مزید پڑھیں
‘لاالہ الااللہ’ کا مطلب ہے کہ اللہ میں کوئی ایسی چیز نہیں کروں گا جس سے ضمیر بیچوں، عمران خان
سابق وزیراعطم عمران خان نے لا الہ الاللہ کا مطلب بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ اللہ میں کوئی ایسی چیز نہیں کروں گا جس سے ضمیر بیچوں۔ بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو لا الہ الاللہ کا مطلب سمجھ جاتا ہے وہ مزید پڑھیں