عمران خان اور شوکت ترین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اسلام آباد پولیس کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور پنجاب اور خیبر پختونخوا کے موجودہ وزرائے خزانہ محسن خان لغاری اور تیمور خان جھگڑا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خیبرپختون خوا میں سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے صوبہ خیبر پختون خوا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پھنسے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی عمران خان کو اختلافات ایک طرف رکھ کر سیلاب متاثرین کیلئے مل کر کام کرنے کی پیشکش

وزیر اعظم شہباز شریف نے سربراہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ فی الحال اپنے اختلافات ایک طرف رکھیں اور مسلسل بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ہم وطنوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مل کر کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں عالمی میڈیا سے مزید پڑھیں

نااہل کرنےوالوں کو سوچنا چاہیے کہ آپ عمران خان کوہٹائیں گے توخودکیسے رہ پائیں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرنےوالوں کے سوچنے کازیادہ کام ہےکہ آپ عمران خان کوہٹائیں گے توخودکیسے رہ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ مزید پڑھیں

عمران خان توہین عدالت کیس: گزرا ہوا وقت اور زبان سے نکلی بات واپس نہیں آتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ عمران خان اپنے وکلا کے ساتھ پیش ہوئے۔ عمران خان کے وکیل حامد خان روسٹرم پر آئے تو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے مزید پڑھیں