‘آئی ایم ایف قرضے پر سود نہیں ہوتا’ مفتاح اسمٰعیل پر تنقید کرنے والے اوریا مقبول جان کی پرانی ویڈیو وائرل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے پر سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے ان پر تنقید کی۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر مفتاح اسمعیل کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "لعنت ہے سودی قرضہ ملنے پر خوشی سے الحمدللّٰہ لکھنے والے پر ۔ شعائر اللہ کا مذاق مزید پڑھیں

تباہ کن سیلاب: وادی گولین کا زمینی رابطہ منقطع، پل ٹوٹ گئے، ہزاروں لوگ وادی میں محصور

چترال کی خوبصورت وادی اور سیاحتی مقام گولین راستہ پل ٹوٹنے کی وجہ سے پچھلے ایک ہفتے سے بند ہے جس کی وجہ سے وادی میں محصور لوگوں کے پاس آشیائے خوردونوش کی شدید قلعت پیدا ہوئی ہے۔ وادی میں محصور ہزاروں لوگ امداد کے منتظر ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کی جان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 160 ملین ڈالر امداد کی اپیل

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے ہنگامی مدد طلب کرنے کے حوالے سے دفتر خارجہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بذریعہ ویڈیو لنک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کی تباہی، بھارتی وزیراعظم کا اظہار افسوس

پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔ انسداد قدرتی آفات کے ادارے کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد جاں بحق ہوئےجس کے بعد سیلاب اوربارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1136 تک پہنچ گئی ہے۔  کا بتانا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف کی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شہبازگل کی درخواست ضمانت پرسماعت مزید پڑھیں