انڈونیشیا کے قریب 5٫9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، یہ زلزلہ صوبہ سماٹرا کے شہر پاریامان سے 170 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں 18 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔ انڈونیشیا کے ادارہ موسمیات نے اس زلزلے کی شدت 6٫4 بتائی ہے۔ زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
سوڈان میں موثر ہونےو الی موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونےو الے سیلاب سے اموات کی تعداد 99 تک جا پہنچی ہے۔ سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے مزید پڑھیں
ورلڈ بیڈمنٹن مقابلے، جاپانی اور ڈینش کھلاڑیوں کی کامیابی
ورلڈ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کا انعقاد ٹوکیو میں ہوا ۔ چیمپیئن شپ کے مردوں کے سنگل کے فائنل میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کنلاوت ویٹیڈ سارن اور ڈینش اولمپک چیمپیئن وکٹر ایکسیلسن مدمقابل آئے۔ ایکسیلسن نے یہ مقابلہ 9 کے مقابلے میں 21 اور16 کے مقابلے میں21 پوا؟ئنٹس سے جیت لیا ۔ خواتین کے سنگل مقابلے میں مزید پڑھیں
شوکت ترین کی تیمور جھگڑا، محسن لغاری سے فون کال لیک، IMF ڈیل سبوتاژ کرنے کی ہدایت
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی کے پی کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری سے فون کال لیک ہوگئی جس میں وہ IMF ڈیل سبوتاژ کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں۔ ٹیلی فونک گفتگو میں شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 مزید پڑھیں
شہباز گِل اداروں کے خلاف بیان پر معافی مانگنے کیلیے تیار ہیں، وکیل کا عدالت میں بیان
بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے وکیل نے درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ان کے مؤکل بیان پر معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں۔ یاد رہے کہ شہباز گل نے گزشتہ ہفتے ضمانت مزید پڑھیں
لاہور: پولیس افسران کی انتقامی کارروائیوں کا حصہ بننے سے معذرت، عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان
لاہور: صوبائی دارالحکومت کی پولیس کے 2 سینئر افسران نے انتقامی کارروائیوں کا حصہ بننے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے خلاف لاہور پولیس کے کریک ڈاؤن کے سلسلے میں سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی جانب سے انویسٹی گیشن افسران کو لیگی کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں مزید پڑھیں
آڈیو لیک:ہم نے سیاسی ساخت داؤ پر لگا کر ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا، پی ٹی آئی کو شرم آنی چاہیے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی وزرائے خزانہ پنجاب و خیبرپختونخوا کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کیا عمران خان کی سیاست اور حکمرانی کی ہوس پر پاکستان کو قربان کردیں گے، کیا عمران خان پاکستان سے بڑے ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی سوچ ہے کہ ملک میں استحکام آگیا تو ان کی سیاست کو نقصان ہوگا، شاہزیب خانزادہ
سینیر تجزیہ کار و اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے شوکت ترین کی پنجاب و خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کی آڈیو لیک سے متعلق رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی سوچ ہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آگیا تو انکی سیاست کو نقصان ہوگا۔ جیو نیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو منظر عام پر آگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم روس سے دونباس دوبارہ حاصل کرلیں گے: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم روس کے زیر قبضہ دونباس کو واپس لیں گے۔ زیلنسکی نے گزشتہ شام کو اپنے ایک خطاب میں کہا کہ ہمیں ہمارے تمام شہر اور عوام یاد ہیں اور انہیں بھولنا نا ممکن ہے،دونباس کا علاقہ اس وقت روسی حملوں کا شکار ہے مگر ہمیں مزید پڑھیں