@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لیبیا: تریپولی میں حریف گروپوں کے درمیان جھڑپیں، 32 افراد ہلاک
لیبیا کے دارالحکومت تریپولی میں حریف حکومتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 32 افراد کی ہلاکت کے بعد پروازیں دوبارہ شروع ہو گئیں اور دکانیں دوبارہ کھل گئیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں کئی ہسپتالوں کو نقصان پہنچا اور عمارتوں کو مزید پڑھیں
مقبوضہ آذربائیجان کے علاقوں کی آازادی پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجانی صدر الہام علی یف کو لاچن شہر سمیت زابوح اور سوس دیہاتوں کا کنٹرول آذربائیجان کے ہاتھ میں جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے ہم منصب علی یف سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں
ہم برادر پاکستانی عوام کی ہر ممکنہ امداد کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ ہم سیلاب کے باعث شدید نقصان سے دوچار پاکستانی عوام کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ صدر ایردوان نے پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے جانی و مالی نقصان میں بدستور اضافہ
پاکستان بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 119 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں سے 32 بچے تھے۔ ملک بھر میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74، مزید پڑھیں
جرمنی، پناہ گزینوں کے مقیم ہونے والی عمارت کو نذر آتش کرنے کی کوشش
جرمنی کے شہر لیپزگ میں پناہ گزینوں کے مقیم ہونے والی عمارت پر نامعلوم افراد نے میں آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگانے کی کوشش کی ۔ ساکسونیا کریمنل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمارت کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈز نے پولیس کو اطلاع دی کہ جمعہ مزید پڑھیں
الجزائر کے دورے کے دوران فرانسیسی صدر کے خلاف احتجاج
صدرِ فرانس ایمانوئل میکرون کو الجزائر میں ایک ہجوم کو سلامی دیتے وقت احتجاجی اور حقارت آمیز جملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانسیسی پریس کی خبروں کے مطابق میکرون نے الجزائر کے میکرون شہر میں نوجوانوں کے ساتھ گھلنے ملنے کے لیے تاریخی میوزک شاپ "ڈسکو مغرب” کا دور ہ کرتے ہوئے وہاں پر مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب سےح متاثرہ بعض علاقوں کا دورہ
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لیے 10 ارب جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے 15 ارب روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ضلع جعفر آباد کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں حاجی اللہ دینو کا دورہ کیا جہاں انہیں متاثرین کو پہنچنے والے نقصانات سے مزید پڑھیں
ہم آنے والی نسلوں کے لیے دہشت گردو سے پاک وطن ورثے میں چھوڑیں گے، وزیر داخلہ ترکیہ
وزیر داخلہ سلیمان سوئلو کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی آئندہ کی نسلوں کو امریکہ اور یورپ کی طرف سے دہشت گردی کے امتحان میں دھکیلا نہیں جا سکے گا۔ وزیر سوئلو نے اپنے دورے کے دائرہ عمل میں استنبول کی شیلے محارب غازیوں کی انجمن کے دفتر میں غازیوں سے ملاقات کی۔ اس دوران مزید پڑھیں
لیبیا میں بغاوت کا زمانہ ختم ہو چکا ہے، ملک میں انتخابات کراتے ہوئے حالات معمول پر لائے جائیں، دبیبہ
لیبیا میں قومی اتحاد کی حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے کہا کہ بغاوت کا دور ختم ہو گیا ہے اور کہا کہ وہ ملک اور دارالحکومت طرابلس کی حفاظت کریں گے۔ چوکوں میں جمع ہونے والے فوجیوں اور عوام سے ملاقات کے دوران اپنی تقریر میں دبیبہ نے کہا، "ہم اپنے ملک کو مزید پڑھیں