روسی فوج کے مشرقی یوکرین میں واقع شہر سلاویانسک پر حملے جاری ہیں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے مشرقی شہر دونیسک جنگ کے آغاز سے اب تک شدید حملوں کی زد میں ہے۔ اس وقت دونیسک کے قریب واقع سلاویانسک نامی شہر بھی روسی فوج کے ہدف پر ہے جہاں صبح سے حملوں کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
طوفانی بارشوں سے پورے ملک میں تباہی،فصلیں اور متعدد بیراج تباہ
طوفانی بارشوں اور سیلاب نے پاکستان میں کراچی سے لیکر گلگت بلتستان تک ہر طرف تباہی مچا رکھی ہے، بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کے ساتھ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں، عوام کھلے مقامات پر زندگی گزارے پر مجبور ہیں جبکہ ہیضے اور پیٹ کی تکلیف سمیت قسم کی مزید پڑھیں
لیگی رہنماؤں و کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کیلیے محتاط رہنے کی ہدایت
مسلم لیگ ن نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ نے اپنے رہنماؤں و کارکنوں کو اپنی رہائش گاہوں اور دفاتر پر سی سی ٹی وی کیمرے لگوانے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ ساتھ ہی پارٹی کی جانب مزید پڑھیں
سیاست بعد میں، اس وقت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا ہوگا: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہےکہ سیاست انتظارکرسکتی ہے، اس وقت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہرممکن اقدام کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ پاکستان اور بیرون ملک مقیم ن لیگی ارکان، ورکرز سیلاب زدگان کی مدد کیلئے توانائیاں مختص کردیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان کو ایک جماعت کی سیاست سے ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک جماعت ایسی سیاست کررہی ہے جس سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، میں نے اپنی زندگی میں ایسی سیاست کبھی نہیں دیکھی کہ آپ پاکستان کے اعلیٰ ترین مفادات کو قربان کر کے ذاتی مفاد کو اوپر لے جائیں، ملک کے خلاف اس سے مزید پڑھیں
کرم ایجنسی میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کے دوران 2 نوجوان ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا پاکستان کو 90 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرے گا
فائزر اور موڈرنا کووڈ ویکسین کے سب سے بڑے عطیہ کنندہ امریکا نے کوویکس کے اشتراک سے پاکستان کو 90 لاکھ فائزر اور موڈرنا کووڈ-19 ویکسین فراہم کرے گا،امریکا فائیزر اور موڈرنا ویکسینز کا سب سے برا عطیہ دہندہ ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں پاکستان اور امریکا کے گزشتہ مزید پڑھیں
پاکستان ایشیا کپ کا آغاز کل بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج میچ سے کرے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوئٹر نے’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر پر آزمائش شروع کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
یورپ تباہی سےبال بال بچ گیا ،زاپوریا ری ایکٹر کی بجلی بند
یورپ کے سب سے بڑے جوہری ری ایکٹر کی بجلی کئی گھنٹوں کے لیے منقطع ہونے پر دنیا تباہی سے بال بال بچ گئی۔ خبر کے مطابق، یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روسی گولہ باری سے قریبی کوئلے کے پاور اسٹیشن کے گڑھوں میں آگ بھڑک اٹھی جس نے زاپوریا پلانٹ کا پاور مزید پڑھیں