@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ، چین اور تائیوان تھیٹر: کیا کوئی فاتح ہوگا؟شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر کی عالمی امداد کا اعلان
وزیراعظم کی اپیل پر سیلاب متاثرین کے لیے عالمی تنظیموں اور مالی اداروں نے 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی فوری امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اقتصادی امور ڈویژن میں اجلاس ہوا جس میں ورلڈبینک، ایشائی ترقیاتی بینک، عالمی مالیاتی اداروں، عالمی ڈونرز سمیت چین، امریکا اور مزید پڑھیں
امریکہ: شام میں تازہ فضائی حملے
امریکہ نے، گذشتہ روز شام میں امریکی بیسوں پر راکٹ حملوں کے بعد ، ایرانی حمایت کے حامل گروپوں پر تازہ فضائی حملے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ سینٹرل کمانڈ آفس CENTCOM نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں ہماری بیسوں پر کئے گئے راکٹ حملوں کے مزید پڑھیں
چلّی کے آسمان پر گلابی بادلوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا
چلّی کے قصبے پوزو المونتے میں اتوار کے دن آسمان پر گلابی بادلوں نے دیکھنے والوں کو محوِحیرت کر دیا۔ حکام نے گلابی بادل پیدا ہونے کی وجہ کی تحقیقات شروع کروا دیں اور کہا ہے کہ اس غیر معمولی منظر کا سبب علاقے میں موجود کالا کالا معدنی کان سے پھیلنے والی آئیوڈین ہو مزید پڑھیں
یونان: متحدہ عرب امارات، یونان کا اہم اسٹریٹجک اتحادی ہے
متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زید النہیان اور یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس نے توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کی صلاحیت پر بات چیت کی۔ یونان وزارت اعظمیٰ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت ایتھنز کے ماکسیمو پیلس میں دونوں سربراہان کے درمیان دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات مزید پڑھیں
ہماری آزادی کو ہدف بنانے والا خواہ کوئی بھی ہو امان نہیں پا سکے گا: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم کسی حملے، کسی سازش اور کسی جھانسے کے مقابل تحمل کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔ ہمارا پرچم ہماری آزادی کی علامت ہے اور ہم اپنی آزادی کو ہدف بنانے والوں کو ہرگز معاف نہیں کریں گے”۔ صدر ایردوان نے ضلع مُش کے ملازگیرت قومی مزید پڑھیں
پاکستان: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 937 ہو گئی
پاکستان میں 14 جون سے جاری موسلا دھار بارشوں اور ان کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 937 ہو گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 343 بچے اور 198 عورتیں ہیں۔ حکام کے مطابق سیلاب نے 30 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور سیلاب زدگان کی اکثریت اپنے گھربار مزید پڑھیں
ترکی: لاچین کی آذربائیجان کو واپسی ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے
ترکی نے، لاچین شہر اور زابوہ اور سوس نامی دیہاتوں کو آذربائیجان کے حوالے کئے جانے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "9 نومبر 2020 کے سہ فریقی اعلامیے کی رُو سے جاری مرحلے کے دائرہ کار میں لاچین شہر اور زابوہ اور سوس مزید پڑھیں
آذربائیجان: ہم نے لاچین، زابوہ اور سوس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے
آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے کہا ہے کہ "ہم نے لاچین اور زابوہ اور سوس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے”۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں علی ییف نے کہا ہے کہ ” آج 26 اگست کو ہم آذربائیجان والے لاچین شہر میں واپس لوٹ آئے ہیں۔ آذری فوج، لاچین شہر میں متعین مزید پڑھیں