اداروں کے خلاف بیان، مولانا فضل الرحمان ، آصف زرداری، نواز شریف اور رانا ثناء پر مقدمہ درج

اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیا گیا۔ مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت مزید پڑھیں