اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف توہین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملک میں سیلاب اللہ کی ناراضگی کی وجہ سے آیا، سب مل کر توبہ کریں: مولانا طارق جمیل
مولانا طارق جمیل نے بارشوں کی کثرت اور سیلاب سے آنے والی تباہی کو ایک بار پھر اللہ کی ناراضگی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آفت کا اصل علاج یہی ہے کہ ہم سب مل کر توبہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو جن جن گناہوں میں جو بھی مبتلا ہے وہ اس مزید پڑھیں
قدرتی آفات آتی رہتی ہیں، سیاسی سرگرمیاں جاری رہیں گی، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف اللہ نے کہا ہے کہ قدرتی آفات زندگی کا حصہ ہیں، وہ آتی رہتی ہیں تاہم اس وقت ملک میں انقلاب کی جانب قدم بڑھ رہا ہے اس لئے سیاسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جب میزبان عادل شاہزیب مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختونخوا نے انکار کردیا تو آئی ایم ایف سے ڈیل لے کر دکھا دیں، فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا آئی ایم ایف ڈیل سے انکار کرسکتے ہیں، انکار کر دیا تو یہ آئی ایم ایف سے ڈیل لیکر دکھا دیں، ہم کسی سے بھی جھگڑا نہیں چاہتے، سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کو سپیس دینا ہوگی، عمران خان صرف مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
@2021 – All Right Reserved. Designed
امداد ملنے کی وجہ حکومت نہیں بلکہ فوج ہے، شیخ رشید
@2021 – All Right Reserved. Designed
فضل الرحمٰن، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
@2021 – All Right Reserved. Designed
فضل الرحمٰن، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب کی تباہ کاریوں سےپیدا ہنگامی صورتحال پر سفراء کی کانفرنس بلانےکا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال پر اسلام آباد میں سفراء کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے سلسلے میں امداد کے لیے مزید پڑھیں
شاہ سلمان کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایت
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایت کر دی۔ شاہ سلمان کی جانب سے یہ ہدایات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ ٹیلی مزید پڑھیں