اطلاع ملی ہے کہ یوکرین کے صوبے دنیپروپیٹروسک کے قصبے چپلین کے ٹرین اسٹیشن پر گزشتہ روز روسی فوج کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ یوکرین کے صدر کے دفتر کے نائب سربراہ کیرل تیموشینکو نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب52
کیا موت کے بعد زندگی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو لوگوں کی اکثریت کو پریشان کرتا ہے۔ اور بہت لمبے عرصے تک۔ چاتال ہویوک میں 9,000 سال پرانے مقبرے اس سوال کے قدیم ترین جوابات میں سے ایک ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ چاتال ہویوک میں میت کے روزمرہ کے سامان کو مزید پڑھیں
تمام سازشوں کے باوجود ہماری آمدنی میں اضافہ اور معیشت میں استحکام آیا ہے: پوتین
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی معیشت کے استحکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بد نیتی اور سازشوں کا جال بننے کے باوجود بجٹ صحیح سمت کی جانب گامزن ہے اور ہماری گیس اور پٹرول سے حاصل آمدنی بڑھ رہی ہے۔ پوتین نے ماسکو میں وفاقی ٹیکس سروس کے صدر دانیل یگوروف کے ساتھ مزید پڑھیں
افغانستان: سیلاب کی آفت میں 182 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
افغانستان کے مختلف صوبوں میں حالیہ ایک ماہ کے دوران سیلاب کی آفتوں میں 182 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ طالبان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں شدید بارشوں کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں کے نتیجے میں182 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہو مزید پڑھیں
بھارت میں رجسٹرڈ خود ساختہ انسانی حقوق کی تنظیم کا بھارت سے اعلانِ لاتعلقی
خود ساختہ عالمی تنظیم ‘انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن’ جو انسانی حقوق کے دفاع کے لئے کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہے نے اس الزام پر کہ وہ بھارتی پراپیگنڈا کا حصہ ہے، کوئی بھی باضابطہ دستاویزات اور تفصیلات شیئر کیے بغیر بس ایک ٹوئیٹ میں مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ اس کے بھارت مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
نئیرہ نور سے پہلا تعارف جب ہوا جب میں سکول میں تھی۔ ہماری ٹیچر نے ہمیں ایک کیسیٹ دی جس میں نئیرہ نور کی خوبصورت آواز میں نغمے ریکارڈ تھے۔ ان دنوں انٹر سکول مقابلے چل رہے تھے اور ہمیں ملی نغمے کی تیاری کرنی تھی وطن کی مٹی گواہ رہنا ہم سب بچوں نے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
۔ آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک: "معاہدے کا ہدف 75 بلین ڈالر ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 2030 کی دہائی میں بین الاقوامی کنٹریکٹنگ سروسز کا حجم 750 بلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ترکی: ہم دہشت گردوں کو ان کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرتے رہیں گے
ترک مسلح افواج نے، شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشنوں کے علاقوں میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 8 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” دہشت گردوں مزید پڑھیں
ترکی: ایتھوپیا میں دوبارہ سے جھڑپوں کا آغاز افسوسناک ہے
ترکی نے کہا ہے کہ ہم ایتھوپیا میں، قبل ازیں اعلان کی گئی فائر بندی کے برعکس، دوبارہ سے جھڑپوں کے آغاز پر پُرافسوس نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم، ایتھوپیا میں وفاقی حکومت کی طرف سے 24 مارچ کو انسانی بنیادوں پر اعلان کی گئی مزید پڑھیں
آذری و آرمینی سربراہ چوتھی بار برسلز میں ملاقات کریں گے
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف اور آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل کے ہمراہ چوتھی بار برسلز میں یکجا ہونگے۔ آرمینی وزارت عظمی کے مطابق، یہ ملاقات برسلز میں 31 اگست کو ہوگی ۔ دونوں سربراہ اس سے پیشتر 14 دسمبر 2020 ،30 مارچ اور 22 مئی 2022 کو برسلز میں یکجا مزید پڑھیں