@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کے بے حس سیاستدان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کے اندر کی سیاسی حقیقتیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
2015 کے جوہری معاہدے سے ماورا معائنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2015 کے جوہری معاہدے سے ماورا معائنے کی اجازت نہیں ہوگی جہاں امریکا نے عالمی قوتوں کے ساتھ تہران کے معاہدے کی بحال کے لیے تجاویز پر ردعمل کی تیاری کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران کی سرکاری ٹی وی پر مزید پڑھیں
ترکی:ضلع وان میں ایرین محاصرہ 35 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع وان میں ایرین محاصرہ 35 آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں 622 اہلکار شامل ہیں۔ امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے کا ملک سے صفایا کرنے اور علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے مقصد پر یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں وان جینڈرمیری اور مزید پڑھیں
استنبول نے ماہ جولائی میں 1 ملین 759 ہزار 506 غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی
استنبول نے ماہ جولائی میں 1 ملین 759 ہزار 506 غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کی، جو گزشتہ 10 سالوں کی سب سے زیادہ ماہانہ تعداد سمجھی جا رہی ہے۔ استنبول کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے 7 مہینوں میں شہر کا رخ کرنے والے مزید پڑھیں
فٹ بال ورلڈ کپ کی سلامتی پاک فوج کے ذمے
پاکستان نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سلامتی کے لیے فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سلامتی کے لیے فوجی اہلکار بھیجے گا۔ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کے لیے دوحا اور اسلام آباد مزید پڑھیں
کینیا کے باشندوں نے برطانیہ پر مقدمہ کر دیا
کینیا کے باشندوں نے یورپی انسانی حقوق کی عدالت میں برطانیہ پر مقدمہ کر دیا ہے۔ برطانوی تسلط کے دور میں کینیا کی ‘رفٹ وادی’ سے جبراً نکالے گئے عوام کے نمائندہ وکیلوں کا موقف ہے کہ برطانیہ، استبدادی انتظامیہ کے ہاتھوں نقصان اٹھانے والوں کی شکایات کو مستقل نظر انداز کر کے، یورپی انسانی مزید پڑھیں
پاکستان کے صوبہ سندھ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ نیشنل پریس کی رپورٹس کے مطابق سکھر، شکارپور اور صوبہ سندھ کے بعض دیگر علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ صوبہ بھر میں موسلا دھار بارش کے باعث منہدم مکانات مزید پڑھیں
امریکہ کی طرف سے شام کے شمال میں فضائی حملہ
امریکہ نے شام کے شمال میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔ امریکہ فورسز کمانڈ آفس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ”صدر جو بائیڈن کے احکامات پر امریکہ مسلح افواج نے آج شام کے شہر دیرالزور پر فضائی حملے کئے ہیں”۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "حملوں کا مقصد امریکہ مزید پڑھیں