سیاسی رسہ کشی میں عوامی مسائل نظر انداز، پنجاب میں کینسر کے ہزاروں مریض ادویات سے محروم

پنجاب میں گزشتہ کئی مہینوں سے اقتدار کی رشہ کشی جاری ہے تاہم اس رشہ کشی میں اہم عوامی مسائل یکسر نظر انداز کئے جارہے ہیں۔ صوبے بھر میں کینسر کے مریضوں کی ادویات کا مسئلہ سنگین ہوگیا ہے جہاں گزشتہ تین ماہ سے انہیں مفت ادویات کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ اعدادو مزید پڑھیں

عمران خان کا روس سے تیل درآمد کرنے کا دعویٰ محض سیاسی بیان تھا، چیئرمین اوگرا

عمران خان کا روس سے تیل درآمد کرنے کا دعویٰ محض سیاسی تھا، چیئرمین اوگرا چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا روس سے تیل درآمد کرنے کا دعویٰ ایک سیاسی بیان تھا اور حقیقت میں ایسا کرنا مشکل ہے۔ انھوں نے مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور رشوت دینے کا الزام، تحریک انصاف کے 3 اہم رہنماؤں کو نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں پر ڈسکہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے، پریزائیڈنگ افسروں میں تین لاکھ روپے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن نے عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان اور عمر ڈار کو 30 اگست کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنےدفاع یا مؤقف کیلئے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ذکیہ شاہنواز سمیت، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ذکیہ شاہنواز سمیت، ممبران قومی، صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے وحید عالم خان، ایم پی اے راحت افزا، سابق ایم پی اے ڈاکٹر فرزانہ اور سابق معاون خصوصی برائے وزیراعظم حنیف عباسی شامل تھے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سیاسی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

نیب بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اسکینڈلز کو دوبارہ کھولے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا حکم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اسکینڈل کی دوبارہ پیروی کرنے کے ہدایات جاری کئے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ اسکینڈلز کا معاملہ زیر غور آیا۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ منہا کر کے باقی رقم جمع کرانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے بلز میں سے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج منہا کر کے بل کی بقیہ رقم جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ حکم بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والے ایندھن کی لاگت کو بعد بعد بجلی کے بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کیلئے اضافی رقم شامل کرنے کے خلاف مزید پڑھیں