پاکستانی ٹیم کا ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف حوصلہ بلند ہوگا، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم پوری طرح بدل گئی ہے اور اب ایشیا کپ میں ایک نئے اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار اسپورٹس انڈیا مزید پڑھیں

ایپل کی آئی فون 14 کی پروڈکشن بھارت میں تیار کرنے کی منصوبہ بندی

ایپل کے نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے جس کے کچھ عرصے بعد ہی اس امریکی کمپنی نے ڈیوائسز کو بھارت میں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل نے آئی فون 14 سیریز کو متعارف کرائے جانے کے 2 ماہ بعد ڈیوائسز کی پروڈکشن مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس، 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کے مقدمے میں‌ طلب کرلیا ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے تین سے زائد ججز پر مشتمل لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ دیا اور مزید پڑھیں

فلسطین کے  صدر محمود عباس صدر رجب طیب  ایردوان  کی دعوت ترکی کے دورے پر

فلسطین کے  صدر محمود عباس صدر رجب طیب  ایردوان  کی دعوت پر مذاکرات کے لیے ترکی تشریف لائے ہیں۔ گزشتہ رات دارالحکومت انقرہ  تشریف لانے والے صدر محمود عباس  کا   آج صدارتی کمپلیکس  میں صدر ایردوان کی جانب سے خیر مقدم کیا جائے گا۔ ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس کے  بعد صدر ایردوان صدر محمود  مزید پڑھیں

ترکی نہایت دلکش ملک ہے، میرا مشورہ مانیں تو ضرور اس ملک کی سیر کریں: رسل کرو

آسکر ایوارڈ یافتہ نیوزی لینڈ کے فلم اسٹار، فلم ڈائریکٹر اور موسیقار رسل کرو نے اپنے شائقین کو ترکی کی سیر کا مشورہ دیا ہے۔ رسل کرو نے ایک ٹویٹر صارف کی طرف سے ترکی آنے کی دعوت  کے جواب میں ترکی کی  خوبصورتی کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "میں ترکی کو مزید پڑھیں

صحافیوں پر ہوئے تشدد، سنسرشپ کا مذاق اڑانے والے جمیل فاروقی کے ماضی پر ایک نظر

معروف صحافی اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر دوران حراست جنسی تشدد کیے جانے کے ‘جھوٹے الزامات’ لگانے پر کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ یوٹیوبر جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پر جھوٹے الزامات لگانے کا مزید پڑھیں

عمران خان کا خیبر پختونخوا حکومت ہیلی کاپٹر استعمال، صوبائی خزانے کو 7 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے سے صوبائی خزانے کو 7 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے مرتب کردہ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے مجاز اتھارٹی کے اجازت کے بغیر خیبر مزید پڑھیں