ترکی خطے کے تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان سفیروں کی باہمی تقرری مستقبل قریب میں حتمی شکل دی جاسکے گی۔ میولود چاوش اولو    نے ان خیالات کا اظہار  ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل پر ایجنڈے کے بارے میں جائزہ  پیش کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خارجہ  چاوش اولو نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر  ترک: "ایردوان : ہمارا مقصد پوتن اور زیلنسکی کو ایک  میز پر لانا ہے " صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی،  روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کوختم کرنے  اور  امن کے قیام کی  ہر مزید پڑھیں

ایرانی بریگیڈئیر شام میں ہلاک ہو گیا

ایران نے، پاسدارانِ انقلابِ اسلامی فورسز کے، بریگیڈئیر ابوالفضل علیجانی  کی شام میں ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق شام میں بطور فوجی مشیر  فرائض پر مامور ایرانی کمانڈر علیجانی کل، شام میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر میں ایرانی کمانڈر کی موت کی وجہ کے بارے میں کوئی مزید پڑھیں

ہمارے لئے اہم ترین چیز اپنے ملک کے حقوق و مفادات کا تحفظ کرنا ہے: آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ” اپنے ملک اور اس کی سرحدی سلامتی کے لئے بین الاقوامی قانون اور جائز حقِ مدافعت کے حوالے سے آپریشن کرنا ترکی کا فطری حق ہے”۔ وزیر دفاع حلوصی آقار نے کل صدارتی سوشل کمپلیکس میں منعقدہ کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں  کے مزید پڑھیں

عراق:الاصدر تحریک نے عدالتی کونسل کی عمارت کے سامنے دھرنا شروع کر دیا

 عراق میں الاصدر تحریک سے وابستہ گروپ نے  بغداد میں اعلی عدالتی کونسل کی عمارت کے سامنے  دھرنے کا آغاز کر دیا ہے۔  الاصدر تحریک کےلیڈر متقدی الاصدر کے حامیوں نے  عدالتی کونسل کے خلاف احتجاج کرتےہوئے عمارت کے سامنے شامیانے لگا کر دھرنا دینا شروع کر دیا ۔  عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی  INA  کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں وزیراعظم اور پی ڈی ایم رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمات کی کارروائی شروع

مرکز اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی سیاسی ماحول گرم ہوگیا۔ کے پی کی صوبائی کابینہ نے فضل الرحمٰن اور دیگر سیاسی قائدین کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ صوبائی کابینہ نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی تحریری شکایت پر مقدمات کے اندراج کا اختیار ایڈیشنل اسسٹنٹ مزید پڑھیں

عمران حکومت میں 174 ارکان اسمبلی ایوان میں ایک منٹ بھی نہیں بولے

پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عمران دور میں 342 رکنی قومی اسمبلی کے ایوان میں 174 ارکان خاموش اور گونگے بنے رہے اور ایک منٹ بھی نہیں بولے۔ ان ارکان نے قومی اسمبلی کی کارروائی سے قطعی لا تعلقی ظاہر کی، ان میں پی ٹی آئی کے 84، مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت، عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ بینچ کی سربراہی جسٹس محسن اختر کیانی نے کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جواب داخل کروانے کے لیے وقت مانگ لیا

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فنڈز ضبط ہونے کے نوٹس کا جواب دینے کےلئے الیکشن کمیشن سے 4 ہفتے کا وقت مانگ لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ اتنا زیادہ وقت نہیں دے سکتے الیکشن کمیشن نے 6 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں

یوٹیوبر جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا اور سنایا۔ ایک صفحے مزید پڑھیں