نامعلوم نمبروں سے لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے اور نامعلوم نمبروں سے فون آتے ہیں کہ یہ نہیں کہنا اور وہ نہیں کہنا مگر شعور کی بیداری کا جو جن بوتل سے نکل چکا ہے وہ اب مزید پڑھیں

ہمیں یوکرینی بچوں کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا: ویلیری زالوجنی

یوکرینی مسلح افواج کے سربراہ ویلیری زالوجنی نے بتایا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں اب تک 9 ہزار یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ انٹر فیکس یوکرین کی خبر کے مطابق، زالوجنی نے  ایک فورم سے خطاب میں کہا کہ جنگ کے باعث یوکرینی بچوں کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت ہے،انہیں اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان: ملک بھر میں سیلابی ریلے 777 جانیں نگل چکے ہیں

پاکستان میں 14 جون سے جاری مون سون بارشوں اور ان بارشوں کے پیدا کردہ  سیلابی ریلوں کی وجہ سے 777 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان قومی آفات ایجنسی NDMA کے اعداد و شمار کے مطابق شدید بارشوں اور سیلاب نے 1،8 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور ملک بھر میں 14 جون سے مزید پڑھیں

خراب ترین حالات کے مقابل تیار رہیں، 5 سے 10 سردیاں مشکل گزریں گی: ڈی کرو

بیلجئیم کے وزیر اعظم ‘الیگزینڈر ڈی کرو’ نے کہا ہے کہ  انرجی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے 5 سے 10 سردیاں مشکل گزریں گی۔ زیبرگ بندرگاہ کے دورے کے دوران اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں ڈی کرو نے کہا ہے کہ توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بیلجئیم کے لئے طویل المدت مزید پڑھیں

میری بیٹی کو روس کے دشمنوں نے مارا ہے، وہ ہمارےحوصلے پست نہیں کرسکتے:ڈوگن

روس کے ممتاز سیاسی  مبصر الیکسینڈر ڈوگن نے اپنی صاحب زادی دریا ڈوگینہ کی کار بم حملے میں ہلاکت کے بعد  اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ اس طرح کے ناقابل برداشت واقعات میری ہمت پست  نہیں کر سکتے۔  الیکسینڈر ڈوگن نے اس حملے کا ذمے دار یوکرین کو قرار دیتےہوئے کہا کہ  جیسا کہ ہمیں مزید پڑھیں

عمران خان کو توہین عدالت میں کم ازکم 6 ماہ کی قید اور 5 سال کی نااہلی ہو سکتی ہے، سابق جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے سابق جج نے عمران خان کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا۔ جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل سسٹم کے خلاف بات کی، معافی کے امکانات کم ہیں، ان کو 6 ماہ کی قید ہو سکتی ہے۔ سابق جج شائق عثمانی نے سماء کے پروگرام مزید پڑھیں

دریا ڈوگینا کی ہلاکت میں یوکرین ملوث ہے:روس

روسی سیاسی تجزیہ نگار،ماہر سماجیات اور فلسفی الیکسینڈر ڈوگن  کی بیٹی دریا ڈوگینا کی کار بم حملے میں  ہلاکت کے پس پردہ یوکرین کی خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔  گزشتہ ہفتے کے  روز  صدر پوتین کے قریبی ساتھی ڈوگین کی 30 سالہ صاحب زادی  دریا ڈوگینہ  ایک کار بم حملے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔ روسی میڈیا کا مزید پڑھیں