کیا آپ جانتے ہیں۔51

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ازمنہ قدیم کے بڑے ترین کتب خانوں میں سے ایک، ترکی کے عالمی شہرت یافتہ تاریخی شہر’ ایفیس’ میں ہے؟   تاریخ میں فلسفے اور ثقافت کے اہم مراکز میں سے ایک  ‘ایفیس شہر’ کے ساتھ منسوب "سلسوس کتب خانے” کے آثار اپنے شاندار ستونوں کے ساتھ دیکھنے والوں کو مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  حریت : "فرانسیسی میگزین نے ترکی کی غیر ملکی سفارت کاری کا جائزہ لیا” صدر رجب طیب ایردوان  کی بین الاقوامی سفارتکاری فرانسیسی میگزین لی فیگارو کے تجزیہ کا موضوع رہی ہے۔ خبروں میں اس بات پر زور مزید پڑھیں

ترکی گزشتہ 7 ماہ کے عرصے میں  سیاحوں  کی تعداد 23 ملین سے تجاوز کرگئی

ترکی میں  سال کے 7 ماہ کے عرصے میں آنے والے  سیاحوں  کی تعداد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 128.28 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 23  ملین  30 ہزار 209 تک پہنچ گئی ہے ۔ ثقافت اور سیاحت کی وزارت نے سال کے جنوری سے جولائی کی مدت میں ملک آنے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔52

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "دوّالیت  یا  ویریکاسٹی” ۔   آئیے سب سے پہلے یہ بتاتے چلیں کہ دوّالیت مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں خاکروبوں کی ہڑتال

سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں بہتر اجرت کے مطالبے پر خاکروبوں  کی 12 روزہ ہڑتال کے باعث گلیوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں ۔ عالمی شہرت یافتہ "ایڈنبرا فرنج فیسٹیول” کے دوران لیے گئے ہڑتال کے فیصلے کی وجہ سے دارالحکومت کی کئی گلیوں اور چوکوں میں کچرے کے ڈھیر لگے  ہوئے مزید پڑھیں

بھارت میں "ٹماٹو پاکس"82 بچے مبتلا ہو گئے

بھارتی ریاست کیرالا اور اودیشا میں 82 بچوں میں ٹماٹو پاکس کی علامات  پائی گئی ہیں۔  دی لینسیٹ میگزین کے مطابق،  ابتدائی طور پر کیرالا کے شہر کولام میں علامات ظاہر ہوئیں جہاں 5 سال سے کم عمر بچوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔  علاوہ ازیں، ریاست اودیشہا  میں بھی 1 تا 9 سال کی عمر کے 26 مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں  چشمہ امن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ارکان، تین دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج  جیسے ہی  علاقے میں  دہشت گردوں کا پتہ  لگاتی ہے وہاں مزید پڑھیں

آذربائیجان کے جنگلات میں آگ پر قابو پالیاگیا

آذربائیجان نے ملک کے شمال میں جنگل کی آگ مکمل طور پر بجھا دینے سے آگاہ کیا ہے۔ ہنگامی حالات کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ٹیموں کے مربوط کام کی بدولت آگ کو بڑے علاقوں تک پھیلنے سے  روک دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 28،6 فیصد اضافہ

یورپ میں 15 اگست بروز سوموار سے قدرتی گیس کی منڈی میں220،11 یورو میگاواٹ آوور سے خریدی و فروخت کی جانے والی قدرتی گیس کی قیمت آج سے 28،6 فیصد اضافے کے ساتھ 283،20 یورو  میگاواٹ آوور ہو گئی ہے۔ ہالینڈ میں یورپ کے ورچوئیل  قدرتی گیس تجارتی مرکز TTF میں نافذ العمل ستمبر ڈیٹڈ گیس کنٹریکٹ قیمت آج  سے مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد کے +جھوٹے الزامات پر یوٹیوبر جمیل فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا

معروف صحافی اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل پر دوران حراست تشدد کیے جانے کے ’جھوٹے الزامات لگانے‘ پر کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ’جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پر مزید پڑھیں