چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کر لی گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے عمران خان کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ ہم انسداد دہشتگردی کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سیاستدانوں کی تقریر نشر کرنے پر پابندی، پی ٹی آئی نے کب کب اور کیسے پیمرا کا دفاع کیا؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ملک کے چوتھے مرکزی سیاسی رہنما بن گئے ہیں جنہیں پیمرا کی جانب سے محدود میڈیا کوریج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سے قبل ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اس پابندی کا مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، مقدمے کے بعد گرفتاری کا امکان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف انسداد مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب ،20 افراد ہلاک متعدد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب صوبہ لوگار میں دو روز قبل ہوئی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبائی گورنر مولوی عنائیت اللہ سُچہ بت نے اپنے پریس بیان میں بتایا کہ دو رز قبل شروع ہونے والی شدید بارشوں سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس کے مزید پڑھیں
سوڈان میں 79 افراد سیلاب کی وجہ سے جان بحق،ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان
سوڈان جہاں 79 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں میں سیلاب کی وجہ سے ہنگامی حالت (او ایچ اے ایل) کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کابینہ نے ملک میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں میں ریکارڈ جانی و مالی نقصانات اور متاثرین کو ضروری امداد کی فراہمی پر تبادلہ مزید پڑھیں
یمن: آسمانی بجلی گِرنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک، 21 زخمی
یمن کے شمالی شہروں حجہ اور عمران میں حالیہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی گِرنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ SABA کی خبر کے مطابق حجہ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گِرنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ ‘ستمبر نیٹ’ نیوزسائٹ مزید پڑھیں
یوکرین: سلامتی سروس کا علاقائی نگراں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا
یوکرینی سلامتی سروس کی کیروووگراد شاخ کے نگراں اولیکسینڈر ناکو نیچی اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ مقامی پریس کے مطابق، ناکونیشنی کی رہائش گاہ پر گزشتہ ہفتے کے روز اسلحے کی آواز سنائی دی گئی تھی جس کے بعد ان کی اہلیہ نے ناکونیشنی کو مردہ حالت میں گھرمیں پایا تھا۔ یوکرینی پولیس نے اس واقعے کی مزید پڑھیں
عراق میں مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
عراق کے جنوب میں واقع شہر کربلا میں گزشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے منہدم ہونے والے مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں ۔ ریڈ کراس نے اعلان کیا کہ مزار کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اور 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ ملبے مزید پڑھیں
" ہماری مانگیں پوری کرو" فیلیکس اسٹو بندرگاہ کے1900 ملازمین ہڑتال پر چلے گئے
برطانیہ کی سب سے بڑی کنٹینر بندرگاہ فیلیکس اسٹو کے ملازمین نے 30 سال میں پہلی بار ہڑتال کی ہے ۔ بندرگاہ پر مامور یونین کے تقریبا 1900 ملازمین نے 8 روزہ ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملازمین نے تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہوئے اسے افراط زر کی شرح سے کم بتایا مزید پڑھیں