کراچی ضمنی انتخاب: این اے 245 میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی۔ حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہا۔ این اے 245 کے مکمل 263 پولنگ مزید پڑھیں

افریقہ کے لئے اناج سے لدے بحری جہاز نے مجھے جذباتی کر دیا: گٹرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ استنبول میں قرن افریقہ کے لئے اناج لے جانے والے بحری جہاز کے سامنے موجودگی نے مجھے جذباتی کر دیا۔ گٹرس نے ٹویٹر سے، یوکرین سے افریقہ کے لئے اناج  کی ترسیل کرنے کے لئے استنبول میں روانگی کے منتظر عالمی خوراک پروگرام  بحری مزید پڑھیں

روس: ہم نے یوکرین میں 3 دفعہ ہائپر سونک میزائل استعمال کئے ہیں

روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے کہا ہے کہ ہم نے یوکرین میں 3 دفعہ ‘کنجال’ ہائپر سونک میزائل استعمال کئے ہیں۔ سرگے شوئے گو نے رشیہ۔1 ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں یوکرین جنگ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے یوکرین میں کنجال ہائپر سونک میزائلوں مزید پڑھیں

پاکستان: صوبہ بلوچستان تاریخ کی تباہ کن صورتحال سے گزر رہا ہے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جاری موسلادھاربارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے  مزید 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تازہ جانی نقصان  کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 216 ہوگئی ہے اور ساڑھے 26 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان کے علاقوں کوژک ٹاپ، شاخہ ٹاپ، قلعہ عبداللّٰہ میں مزید پڑھیں