مجسٹریٹ، پولیس سربراہ کو دھمکیوں کے بعد عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر پابندی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقاریر ٹی وی چینلر پر براہِ راست نشر کرنے پر پیمرا کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ہفتے کی شام عمران خان نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے سربراہ اور سول جج زیبا گل کو براہِ راست دھمکیاں دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

الجزاٗر میں وسیع پیمانے پر جنگلات کی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کا اعلان

الجزائر کے ادارہ برائے سول ڈیفنس  نے اطلا دی ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں  لگنے والی اور 37 افراد کی اموات کا موجب بننے والی  جنگلات  کی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔ الجزائر کے قومی ریڈیو کے مطابق سول ڈیفنس کے انفارمیشن اینڈ سٹیٹسٹکس کے ڈائریکٹر کرنل اشور فاروق مزید پڑھیں

اسلامی یکجہتی کھیلوں میں 341 تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو ترک صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 5ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں 341 تمغے جیتنے والے قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ جناب ایردوان نے  سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ "میں اپنے تمام قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے سخت محنت کی  اور قونیہ میں منعقدہ 5ویں اسلامی یکجہتی مزید پڑھیں

یمن، حوثیوں کے مختلف شہروں میں حملوں میں 13 فوجی ہلاک

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 5 دنوں میں 13 فوجی مارے گئے۔ فوج کی طرف سے ایک تحریری بیان میں حوثیوں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 5 دنوں میں حدیدا، دالی، طائز، مزید پڑھیں

روسی اور فرانسیسی صدور کی یوکیرین کے معاملے میں اہم بات چیت

روسی صدر ولا دیمر پوتن نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون  سے یوکیرین کے  حوالے سے بات چیت کی۔ کریملن پیلس کے ایک بیان کے مطابق پوتن نے میکرون سے فون پر بات کی۔ اس دوران  یوکرین کے مسئلے کا مختلف پہلوؤں  سے جائزہ لیا گیا ، پوتن کا کہنا تھا کہ یوکرین کے فوجیوں نے مزید پڑھیں

لندن، میٹرو اور بسوں کی ہٹرتال سے نظام زندگی مفلوج

لندن میں  میٹرو کے ملازمین  کی ایک روزہ  اور پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیوروں کی دو روزہ  ہڑتال   نے  پبلک   ٹرانسپورٹ  کو تقریباً مکمل طور  پر روک دیا ہے۔ لندن کے میٹرو ملازمین کے منسلک ہونے والی ٹرین، میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ (RMT) یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

فلسطین، اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں اسرائیلی فوج کی مداخلت سے 9 شہری زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی مداخلت کے نتیجے میں 9 فلسطینی زخمی اور درجنوں گیس سے متاثر ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق فلسطینیوں نے ہیبرون کے ضلع باب الزاوی، کلکیہ کے مشرق میں کیفر کدوم اور مغربی کنارے میں بیت دیسن میں یہودی بستیوں کی مزید پڑھیں

عراق، ہائی وولٹیج لائن پر داعش کے دہشت گردوں کا حملہ

عراقی شہر کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں ہائی وولٹیج  بجلی کی  تاروں کی تخریب کاری کی گئی۔ کرکوک محکمہ  پولیس کے پریس  ترجمان عامر نوری کا کہنا ہے  کہ داعش کے کارندوں  نے شہر سے منسلک مولا عبداللہ نامی گاوں کے جوار میں   انٹر سٹی بجلی کی تاروں کو نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

صومالیہ، موغادیشو کے ایک ہوٹل پر بم حملے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک

صومالیہ میں دارالحکومت موغادیشو کے حیات ہوٹل پر حملے میں کم  ازکم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق  کل شام ہونے والے حملے میں ہلاک شدگان میں  سیکیورٹی اہلکار اور  ہوٹل کا مالک بھی شامل تھا۔ اس ہوٹل کو جانے والی تمام تر شاہراہوں کو آمدورفت کے لیے بند مزید پڑھیں

بھارت، صوبہ ہما چل میں شدید بارشوں نے تباہ کاریاں مچا دیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ارندم چودھری نے اطلاع دی کہ بارش کی وجہ سے مکانات گرنے والے 10 افراد کے خاندان میں سے 8 افراد کی موت واقع  ہو گئی۔ چوہدری نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ مزید پڑھیں