اطلاع ملی ہے کہ سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مشتبہ شخص کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔ ای ٹی سی اخبار نے لکھا کہ 26 سالہ زنار بوزکرٹ کو ملک بدری کے زیر التواء حراست میں لیا گیا تھا۔ آن لائن اخبار بلینکس سپاٹ کی خبر میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائیجیریا :مسلح جتھوں کے ہاتھوں یرغمال افراد رہا کروا لیے گئے
نائیجیریا میں مسلح جتھوں کی طرف سے یرغمال بنائے گئے 69 افراد کو رہا کروا لیا گیا ۔ یہ آپریشن باوچی صوبے میں ہوا ،مقامی پولیس افسر عبدالرزاق نوح ذکی نے بتایا کہ مسلح جتھوں کے قبضے سے 69 افراد رہا کروا لیے گئے ہیں۔ پولیس افسرنے بتایا کہ ان افراد کے آبائی علاقوں کا پتہ لگایا جا مزید پڑھیں
روس کے ہمراہ شمالی شام میں دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے ساتھ مزید اقدامات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ سفارت کاری کو کبھی بھی غیر فعال نہیں کر سکتے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز یوکرین کے ایک روزہ دورے کے بعد ترکی واپسی پر طیارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے مزید پڑھیں
اناج راہداری کے معاہدے کیوجہ سے غلہ راہداری مؤثر طریقے سے کام کر رہی ہے: اولیکسنڈر کبرکوف
یوکرائن کے وزیر انفراسٹرکچر اولیکسنڈر کبرکوف نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی سرپرستی میں استنبول میں دستخط کیے گئے اناج راہداری کے معاہدے کی بدولت غلہ کی راہداری مؤثر طریقے سے کام کر رہی ہے۔ کوبراکوف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ انہوں نے آج اوڈیسا پورٹ میں اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ودیگر رہنمائوں جن میں اسد عمر اور فواد چودھری شامل ہیں کو توہین الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تینوں سیاستدانوں کو 30 اگست کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں
ماہر معاشیات ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد حکومت پاکستان نے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا ہے۔ ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جلد متوقع ہے۔ ڈاکٹر ندیم جاوید فرانس سے معاشیات میں پی ایچ ڈی ہیں۔ ڈاکٹر ندیم جاوید تدریسی شعبے سے وابستہ ہونے کے ساتھ ملک کے اہم اداروں کی اکنامک مزید پڑھیں
آرمی چیف کی تقرری پر اس وقت کوئی کارروائی نہیں ہو رہی، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے پاک فوج کے سربراہ کی تقرری پر اس وقت کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔ تقرری کے وقت فیصلے کیے جائیں گے۔ سماء ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لسبیلہ واقعے میں سوشل میڈیا پر ہونیوالی پوسٹوں کو بھارت سے سپورٹ ملی۔ مزید پڑھیں
امید ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایک نیا مرحلہ شروع ہوگا:ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالاہیان نے ویانا میں جاری جوہری مذکرات میں ایک نئے مرحلے کے آغاز کا عندیہ دیا ہے ۔ ایرانی امور خارجہ کے مطابق، عبدالاہیان نے عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں ویانا میں ختم ہوئے جوہری مذاکرات ،علاقائی و عالمی صورتحال پر غور ہوا۔ عبدالاہیان مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
شمالی عراق میں حفتنین کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع (MSB) کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، شمالی عراق م کے حفتنین کے علاقے میں PKK کے مزید پڑھیں
ترکیہ اور اقوام متحدہ کے سربراہان کا دورہ یوکیرین
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی فوجیوں کے ان کے ملک سے انخلا کے بعد امن مذاکرات کا شروع کیا جانا نا ممکن ہے۔ ولا دیمر زیلنسکی نے لیویف میں صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرس کے ہمراہ سہہ رکنی پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ مزید پڑھیں