فرانس کے جزیرے کورسیکا میں شدید طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق فرانسیسی محکمہ موسمیا ت کی جانب سے کل طوفان اور سیلاب کے لیے اورنج الرٹ جاری کردہ جزیرے میں 224 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی آندھی اپنے ساتھ بارش بھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ فوری اصلاحات کو ممکن بنائے:عالمی پینل
ترک صدارتی شعبہ اطلاعات نے لندن میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت "عالمی توازن اور اس کی تعمیر نو” کے زیر عنوان ایک پینل کا انعقاد کیا۔ پینل میں ترک اور برطانوی ماہرین نے بھی شرکت کی ۔ وقف برائے سیاسی و اقتصادی تحقیق واشنگٹن ڈی سی کے ڈاریکٹر ڈاکٹر قلیچ بوغرا قنات نے مزید پڑھیں
صدر ایردوان یوکرین-روس جنگ رکوانے کے امن مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں : فخرالدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹرفخر الدین آلتون نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کا دورہ ان کے اس یقین کا ثبوت ہے کہ متعلقہ رہنماؤں سے ملاقات اور بین الاقوامی میدان میں کثیرالجہتی کو اپنا کر سفارتی حل حاصل کیا جا سکتا ہے۔صدر ایردوان آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
لیتھوانیا:چینی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،نائب وزیر پر پابندی کے خلاف احتجاج
لیتھوانیا نے چینی ناظم الامور چو بائے ہُوا کو امور خارجہ طلب کرلیا ۔ امور خارجہ کے مطابق، لیتھوانیا کے نائب وزیر برائے مواصلات و اطلاعات آگنے واجوک ویجوتا پر چین کی نافذ پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ اس سلسلےمیں چینی سفارت کار چو بائے ہُوا کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
بحیرہ ایجیئن میں 7 ماہ کے دوران 11 ہزار 111 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا
بحیرہ ایجیئن میں 7 ماہ کے دوران 11 ہزار 111 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ ترک کوسٹ گارڈ کی ٹیمیں غیر قانونی نقل مکانی کو روکنے اور سمندر میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یونانی عناصر جنہوں نے تارکین وطن کو سمندر میں دھکیل مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ہفتے بعد پہلا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ہفتے مسلسل گراوٹ کے بعد پہلا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 12 اگست تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 12 اگست کو مزید پڑھیں
تجزیہ 51
صدر ایردوان نے سوچی سربراہی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیانات اور وزیر خارجہ چاوش اولو کے شام میں حل کے لیے مخالفین اور اسد انتظامیہ کے درمیان صلح لازمی ہونے پر مبنی بیانات کو ان کی اصلیت سے ہٹ کر عکاسی کی گئی ہے اور ترکی کے شام میں اپنی پوزیشن کو بدلنے یا مزید پڑھیں
شہباز گل پر تشدد حکومت نے کیا، ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈالا جا رہا ہے: فیصل واوڈا
پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد وفاقی حکومت کی آشیرباد سے کہا گیا۔ لیکن اس کا سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر ہماری اس کیساتھ لڑائی کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیونکہ نواز مزید پڑھیں
مجھے نکالنے کے لئے ثاقب نثار، آصف کھوسہ نے فوج کا کندھا استعمال کیا: شوکت صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی والوں نے برہنہ ہو کر میرے خلاف انتقامی کاروائی کرنے کی کوشش کی۔ صحافی عمار مسعود کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شوکت صدیقی نے کہا کہ ان کا معاملہ 2017 میں شروع ہوا جب خادم رضوی صاحب مزید پڑھیں
سلمان رشدی پر حملہ بلا جواز اور افسوسناک تھا: عمران خان
برطانوی اخبار گارڈین کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سلمان رشدی کی کتاب نے جو غم وغصہ پیدا کیا، وہ اس کو اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں لیکن جو کچھ ان کیساتھ ہوا اس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں