صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ مرسن میں تعمیر کئے جانے والے اک قویو نکلیئر پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ جمہوریہ ترکی صدسالہ سالگرہ یعنی 2023 میں فعال بن جائیگا۔ جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’اپنے شعبے میں جدید اور محفوظ ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ تعمیر کیے جانے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شام، ضلع باب میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 شہری زخمی
شمالی شام کے ضلع باب میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 شہری زخمی ہوئے۔ ضلع باب زیم میں ایک گاڑی پر رکھے گئے بم کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جسے آپریشن فرات شیلڈ سے دہشت گردی سے پاک کر دیا گیا۔ دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش سے ملاقات میں قبرص، افغانستان، لیبیا، شام اور موسمی تغیرار جیسے معاملات پر غور کیا۔ 21 ستمبر سے شروع ہونے والی اعلی سطحی اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے امریکی شہر نیو یارک مزید پڑھیں
امریکہ نے 29 اگست کے کابل ہوائی اڈے کے جوار میں حملے کی غلطی کا اعتراف کر لیا
متحدہ امریکہ نے اس بات کا عتراف کرلیا ہے کہ افغانستان میں کابل ہوائی اڈے کے جوار میں کیے گئے حملے میں تمام تر ہلاک شدگان عام شہری تھے۔ امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ترک صدر کی مرسن کے نوجوانوں سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع مرسن میں یکجا ہونے والے نوجوانوں کے ساتھ اتاری گئی تصاویر کو سماجی رابطوں کے پیج پر جگہ دی ہے۔ جناب ایردوان نے ان تصاویر کو اپنی ٹویٹ میں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس شب کو ہم مرسن کے چند نوجوانوں کی نظر کرتے ہیں۔ ‘‘
یورپی میڈ نائن کا اعلامیہ طرفداری، بصیرت اورحقائق سے عاری ہے
ترکی نے یورپی یونین کے رکن جنوبی یورپی ممالک میڈ نائن کے سربراہی اجلاس کے اختتامی مشترکہ اعلامیہ کے مشرقی بحیرہ روم، قبرص اور غیر قانونی نقل مکانی کے معاملات سے متعلق حصوں کو طرفداری، بصیرت اورحقائق سے عاری قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے میڈ نائن سمٹ کے اختتام پر مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا
اطلاع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا۔ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہوں نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے رہنماؤں اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے تفصیلی ملاقاتیں اور گفتگو کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان حکومت مزید پڑھیں
قطر سے افغانستان کو خوراک کی امدادی ترسیل کا سلسلہ جایر
قطر سے خوردنی اشیا پر مشتمل چھٹا طیارہ کابل پہنچ گیا ہے۔ قطری سرکاری خبر رساں ایجنسی قیو این اے کی خبر کے مطابق قطری خیراتی ادار ے کی جانب سے قطری ترقیاتی فنڈ کے تعاون سے روانہ کردہ 20 ٹن خوراک پر مبنی طیارے نے حامد کرزئی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کی ہے اور مزید پڑھیں
افغانستان، اب کی بار طالبان حملوں کا نشانہ بنے ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان اہلکار جاں بحق اور 20 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان 21 ستمبر کو دورہ امریکہ پر روانہ ہو رہے ہیں
صدر رجب طیب ایردوان 21 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ جائیں گے۔ اگرچہ ترکی پناہ گزینوں کی مدد کرتا ہے ، لیکن اسے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی مدد حاصل نہیں ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا کے ساتھ سامنے آنے والی تصویر بھی نئے مزید پڑھیں