ترکی مغربی بلقانی خطے میں استحکام و امن کے تحفظ کی ضمانت ہے، سرب صدر

سرب صدر الیگزنڈر ووجچ کا کہنا  ہے کہ ترکی کے ساتھ دوستانہ  تعلقات نے مغربی بلقانی علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ میں اضافی ضمانت فراہم کی ہے۔ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے استنبول کے وحدیتن مینشن میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے بعد سربیا کی سرکاری نیوز ایجنسی  تنجوگ کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز کر دیے

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختون خوا سے 2 ممبران کی تقرری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی مزید پڑھیں

‘ملا عبدالغنی برادر طالبان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اقتدار کے کھیل سے باہر’

وہ شخص جس کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو امید تھی کہ افغانستان میں ایک معتدل حکومت بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، باخبر ترین ذرائع کے مطابق کابل کے صدارتی محل میں ہونے والی ایک ڈرامائی لڑائی کے بعد، جس میں دونوں اطراف سے گولیاں بھی چلیں، ایک طرف ہو مزید پڑھیں

تاجکستان میں وزیراعظم پر طنزیہ شاعری کرنیوالے وی سی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

تاجکستان کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد میں شامل تجارتی مندوبین نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے موقع پر شاعری کرنے والے انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کی خبر کے مطابق پھل اور سبزیوں کے ایکسپورٹ سیکٹر کی نمائندگی کرنے والے وفد میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ حکومت کو پاکستان میں کرکٹ ٹیم کیخلاف تھریٹ کی اطلاع فائیوآئیز کی جانب سے دی گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت کو پاکستان میں کرکٹ ٹیم کے خلاف تھریٹ کی اطلاع فائیوآئیز کی جانب سے دی گئی تھی۔ فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا، کینیڈا ،امریکا اور برطانیہ پر مزید پڑھیں

مولانا عبدالعزیز کی حکومت کو شریعت کے نفاذ کے لئے تین دن کی مہلت، جامعہ حفصہ میں طالبان کا پرچم لہرا دیا

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں واقع جامعہ حفصہ کی عمارت پر ہفتے کی صبح درجنوں کی تعداد میں افغان طالبان کے جھنڈے لہراتے نظر آئے جس  کے بعد ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جامعہ حفصہ سے افغان طالبان کے جھنڈے اُتارنے کی کوشش کی مگر مولانا عبدالعزیز اور ان کے مزید پڑھیں

ایف سی کالج یونیورسٹی: کیمپس بند ہونے کے باوجود فیسوں میں بھاری اضافہ، طلبہ سراپا احتجاج

ایف سی کالج یونیورسٹی نے ایک بار پھر فیسوں میں بیش بہا اضافہ کر دیا جس کے بعد طلبہ اور انکے والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے چار سال سے انتظامیہ ہر سال فیسوں میں بیس ہزار سے زیادہ اضافہ کر رہی ہے۔ چار سال قبل فیس ایک لاکھ مزید پڑھیں

امریکی حکام کا شہریار آفریدی کو ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ، پاکستان قونصلیٹ نے بچا لیا

بیورو چیف قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار آفریدی کو نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا، پا کستانی قونصلیٹ کی تحریری ضمانت پر کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت مل گئی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی اوورسیز پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

افغانستان میں جامع حکومت کیلئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں مختلف برادریوں کی نمائندگی کرنے والی جامع حکومت کے قیام کے لیے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے ٹوئٹ کے ذریعے یہ بیان تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 20ویں سربراہی اجلاس کے بعد مزید پڑھیں