قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین ارکان کی کارکردگی مردوں سے بہتر رہی، سروے رپورٹ

پاکستان میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اراکین کی کارکردگی مرد ممبران کے مقابلے میں زیادہ بہتر رہی۔ خواتین اراکین اسمبلی نے اپنے تناسب سے کہیں زیادہ تعداد میں بل، تحریک التوا، سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیے جبکہ مجموعی طور پر اسمبلیوں کے اجلاسوں میں ان کی حاضری بھی بھرپور رہی۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

ایک سال میں بے روزگاری کی شرح میں 1.1 فیصد اضافہ ہوگیا, ادارہ شماریات

اسلام آباد : ملک میں ایک بار پھر بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 2018-19 میں ملک میں ںے روزگاری کی شرح 6.9 فیصد رہی اور سال 2017-18 میں بے روزگاری کی شرح 5.8 فیصد تھی. ادارہ شماریات کے مطابق خیبر مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کی بنا پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی تھی جس کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ شاید کورونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ہوٹل میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پھر یہ خبر سامنے آئی کہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے میچ منسوخ مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ تعلقات کے ہر پہلو پر رابطے میں ہیں: یورپی یونین

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسُولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے ساتھ تعلقات کے مختلف پہلووں پر کام کرنا جاری رکھیں گے۔ اُرسُولا وان ڈر لئین نے یورپی پارلیمنٹ کی جنرل کمیٹی سے روایتی ‘یونین اسٹیٹس’ خطاب  کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہم یورپی یونین کے ہمسایہ مزید پڑھیں

نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال 16 تا17 ستمبر امریکہ کا دورہ کریں گے

نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال  16-17 ستمبر کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کا دورہ کریں گے اور دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ  سعدات  اونال  واشنگٹن میں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین اور امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور وکٹوریہ نولینڈ سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرش کی انجیلینا جولی سےملاقات

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے ادارے کی خیر سگالی کی سفیرہ اور نامور اداکارہ انجیلینا جولی سے ملاقات کی ہے۔  سیکریٹری جنرل نے اس ملاقات کے بعد اپنی ٹویٹ میں عالمی حقوق اطفال کے لیے آواز بلند کرنے پر انجیلینا جولی کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا ہر بچہ صحت مزید پڑھیں

داعش کا اہم سرغنہ افریقہ میں مارا گیا: فرانسیسی صدر

فرانس نے افریقہ کے ساحل زون میں داعش کے ایک اہم رہنما کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ عدنان ابو ولید السہراوی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔  فرانسیسی صدر نے ساحل زون میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسے ایک اہم کامیابی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے دوشنبے پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان تاجکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے۔تاجکستان کے وزیرِ اعظم قاہر رسول زادہ نے وزیرِ اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین ، وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق مزید پڑھیں