عمران نیازی اب تمہیں بنی گالہ گھر اور زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اب تمہیں بنی گالہ گھر اور زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف سے بھیک نہیں مانگوں گا، اب بھاگ بھاگ کرایک ایک بلین ڈالر کی بھیک مزید پڑھیں