وینا ملک نے حکومت سے شوبز خواتین کے لیے ڈریس کوڈ لانے کا مطالبہ کر دیا

معروف اداکارہ اور اپنے چکلوں سے خبروں میں سرگرم رہنے والی اداکارہ وینا نے حال ہی جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی اردو سروس کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خواتین کے لباس اور طالبان کی افغانستان پر حکومت سے متعلق بات چیت کی۔ وینا نے پاکستان سے متعلق کہا کہ ہمارا ملک ایک مزید پڑھیں

آئی ووٹنگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے نادرا کو ڈانٹ دیا

آئی ووٹنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین نادرا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ڈانٹ دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نادرا کو جوابی خط لکھتے ہوئے کہا کہ نادرا کے خط کے لہجے سے تاثر ملتاہے جیسے الیکشن کمیشن نارا کا ماتحت ادارہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے لکھا کہ مزید پڑھیں

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات،کیا تحریک طالبان پاکستان ملک میں دوبارہ پنجے گاڑ رہی ہے؟

اسلام آباد: پڑوسی ملک افغانستان میں افغان طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد ایک بار پھر پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا  ہےاور بلوچستان سمیت خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں عسکریت پسندوں کے حملے جاری ہیں۔ قبائلی اضلاع میں اگر امن و امان کی مخدوش صورتحال مزید پڑھیں