ترکی ڈیجیٹل لیرا جاری کر رہا ہے

سینٹرل بینک آف ریپبلک آف ترکی نے ڈیجیٹل ترک لیرا کے لیےایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ بینک نے اعلان کیا کہ "ڈیجیٹل ترک لیرا کوآپریشن پلیٹ فارم” ملٹری الیکٹرانکس انڈسٹری (ASELSAN) ، ایئر الیکٹرانکس انڈسٹری (HAVELSAN) اور ترکی کی سائنسی اور ٹیکنالوجی ریسرچ کونسل (TÜBİTAK-BİLGEM) کے ساتھ دو طرفہ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرکے مزید پڑھیں

شام: روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری

روس نے شام میں ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں واقع حمامہ،مزرعہ اور زرزور نامی دیہاتوں پر پندرہ فضائی حملے کیے ہیں۔  خبر کے مطابق  تین روسی لڑاکا طیاروں نے لازکیہ کے ایک اڈے سے  پروااز کی اور متعلقہ دیہاتوں میں اہداف کو نشانہ بنایا ۔  معلوم ہوا ہے کہ  زرزور نامی دیہات پر حملوں کے دوران مزید پڑھیں

امریکہ کی افغانستان سے پروازیں مزید 7 دنوں کے لیے  معطل

امریکہ نے افغانستان سے پروازیں مزید 7 دنوں کے لیے  معطل کر دی ہیں۔ خسرہ  کی وبا  کی وجہ سے امریکہ  نے افغانستان سے انخلاء کی جانے والی پروازوں میں مزید 7 دن کی تاخیر کردی۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی نے اپنی روزانہ کی پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان سے نکالے گئے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلیکیاں

    آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی   اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔   روزنامہ  ینی شفق : "2023 دوبارہ سے ترقی   کی علامت " صدر رجب طیب ایردوان نے کل "6. "اناطولیائی میڈیا ایوارڈز” پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2023 ترکی کی ترقی   کی بحالی کی علامت ہے۔   مزید پڑھیں

کینیا میں خشک سالی اور غذائی قلت،لاکھوں افراد متاثر

 کینیا میں خشک سالی کے باعث  اکیس لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔  خشک سالی سے متاثرہ لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار  جبکہ لاکھوں بچے اور حاملہ خواتین ناکافی خوراک  کے باعث بعض امراض کا شکار ہو چکے ہیں۔  اقوام متحدہ کے مطابق، خشک سالی اور غذائی قلت کی وجہ سے متاثرہ مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 03

لوگ بہت عرصے سے "ریاست” کے تصور کے بارے میں سوچ رہے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مثالی ریاست کیسی ہونی چاہیے۔ یہ کوشش قدیم دور کی طرف جاتی ہے۔ اس دور کے فلسفی اکثر سوچتے تھے کہ ریاست کیا ہے اور اسے کیسا ہونا چاہیے۔ سقراط ، افلاطون اور مزید پڑھیں

نائیجیرین فوج نے غلطی سے 10 عام شہری ہلاک کر دیئے

نائیجیرین فوج کے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے زیر کنٹرول صوبے یوبے میں ایک فضائی آپریشن کے دوران  دس عام شہری ہلاک ہو گئے۔  مقمای پریس کے مطابق، فوج نے صوبہ یوبے کے علاقے یونساری پر فضائی حملہ کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ  اس حملے میں غلطی سے دس عام شہری ہلاک اور بیس زخمی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

کورونا کی وبا میں بچوں کے سکول بند کردئے گئے اور درس و تدریس کا سلسلہ رک گیا۔بچوں کی تو موج لگ گئ ۲۰۲۰ سے وہ گھروں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔آرام موج مستی اور تھوڑی پڑھائی بچوں کو اتنی زیادہ چھٹیاں پہلے کبھی نہیں ملی تھیں تو انکے تو بہت مزے ہوگئے۔ کچھ سکولز مزید پڑھیں

ترکی دنیا میں بلند ترین شرح سے ترقی کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ "ہم نے جو اقدامات کیے ہیں اور جن طریقوں کو ہم نے لاگو کیا ہے اس کی بدولت  ہم دنیا میں ترقی کی بلند ترین سطشرح حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار قر شہر  میں  "2021 یونیسکو (اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

جدید S-500 دفاعی نظام کی پہلی کھیپ فوج کے سپرد کر دی ہے: حکومت روس

 روس کے نائب وزیراعظم یوری بوریسوف نے بتایا ہے کہ  ایس 500 جدید  دفاعی نظام کی پہلی کھیپ فوج کے سپرد کر دی ہے۔  بوریسوف نے تومین شہر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ   سرکاری کمپنی الماز   انٹی کی طرف سے تیار کردہ "پرومیتیوس "نامی ایس 500  دفاعی نظام  کی پہلی کھیپ روسی فوج مزید پڑھیں