امریکا: سمندری طوفان ‘ائیڈا’ کے باعث ریکارڈ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، 6 افراد ہلاک

امریکا میں سمندری طوفان ‘ائیڈا’ کے باعث ریکارڈ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کی وجہ سے امریکی ریاستوں نیو جرسی اور نیو یارک کے گورنرز نے ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل نے ٹوئٹر پر ایمرجنسی مزید پڑھیں

وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارکوں میں سنگل افراد کے داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار متعین کرنے پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں 14 اگست کو مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ مزید پڑھیں

بیوی کے چھوڑنے پر شوہر خودکشی کے لئے عدالت کی چھت پر چڑھ گیا

پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا،شوہر کی خودکشی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی نے والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا جس پر اس کے شوہر نے دلبرداشتہ مزید پڑھیں

دونوں لڑکیوں سے پیسوں پر جھگڑا ہوا اور انہوں نے زیادتی کا الزام لگا دیا: فیکٹری ریپ کیس میں گرفتار ملزم کا بیان

گجرپورہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں گرفتار فیکٹری مالک نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ گجر پورہ واقعے میں گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا ہے۔ ملزم ندیم نے پولیس کو بتایا کہ میرے کزن عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر جشن منانے مزید پڑھیں

‘ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف تھا، نواز شریف کا موقف ان سے پوچھیں’

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملا برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی، میں اس بات کا بھی حامی تھا کہ ملا برادر کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے اور ملا برادر کو اپنا ہم نوا بنانا چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطااللہ مینگل انتقال کر گئے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطااللہ مینگل مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔اہلخانہ کے مطابق عطااللہ مینگل ایک ہفتے سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عطااللہ مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے والد تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سینئر رہنما اور مزید پڑھیں