چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اطالوی اخبار لا ریپبلیکا سے گفتگو کے دوران اس بات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہمیں چین سے ملک کی تعمیر نو کے لیے تعاون اور سرمایہ کاری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی سے تربیت یافتہ پہلا لیڈی پولیس گروپ صومالیہ پہنچ گیا
ترکی سے تربیت یافتہ پہلے صومالیہ اسپیشل آپریشن لیڈی پولیس گروپ کے ساتھ ترکی کا فوجی طیارہ دارالحکومت موغادیشو کے عدن عدے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتر گیا ہے۔ ائیر پورٹ پہنچنے پر اعلیٰ سطحی صومالی حکام اور ترک حکام نے صومالیہ لیڈی پولیس گروپ کا استقبال کیا۔ صومالیہ کے نائب پولیس ڈائریکٹر عثمان عبداللہ محمد مزید پڑھیں
مسعود اوزل کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ترک کلب فینیر باہچے کے فٹ بالر مسعود اوزل سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات دوحہ کے” دیوان الامیر” میں ہوئی جس میں مسعود اوزل نے امیر قطر کو بتایا کہ انہوں نے یہاں کے بیشتر اسپورٹس کامپلیکسز کا مشاہدہ کیا ہے۔ مسعود اوزل نے اس سے پیشتر کہا مزید پڑھیں
نائجیریا:اسکول سے 73 طلبہ اغوا کر لیے گئے
نائجیریا کے صوبہ زمفارا کے ایک اسکول سے 73 طلبہ اغوا کر لیے گئے۔ خبر کے مطابق،اس واقعے کے بعد ان طلبہ کی بازیابی کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبے کے تمام اسکول تا حکم ثانی بند کر دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں مزید پڑھیں
ترکی: آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کے مورچوں کو کامیابی سے نشانہ بنا کر کم از کم 9 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ” آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں جنوبی سمت سے دہشت گردوں مزید پڑھیں
سمندری طوفان "آئیڈا" نے تباہی مچادی،متعدد افراد ہلاک
امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے ۔ خبر کے مطابق،مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی کئی ریاستیں سمندری طوفان "آئیڈا” کی زد میں ہے جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ ریاست لوزیانا میں دس مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان : ہم دنیا کی دوسری تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت بن گئے ہیں” صدر رجب طیبایردوان نے کل اپنے بیان میں ترکی کی معیشت کو دوسری سہ ماہی میں 21.7 فیصد بڑھنے کی یاد دلاتے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں عظیم رہنما سید علی گیلانی کی تدفین، پورے علاقے میں کرفیو
مقبوضہ کشمیر کے اہم رہنماؤں میں سید علی گیلانی کی وفات کے بعد ، بھارت نے خطے میں ممکنہ مظاہروں کو روکنے کے لیے سیکورٹی میں اضافہ کرلیا ہے۔ وادی میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ بھارت نے سرینگر کے گردو نواح کے علاقے میں پولیس ٹیمیں اور مزید پڑھیں
چین کی امریکہ کو وارننگ: خراب تعلقات ماحولیاتی تبدیلیوں پر باہمی تعاون کو متاثر کریں گے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کے صدر جوبائڈن کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری کو متنبہ کیا ہے کہ خراب امریکہ۔چین تعلقات ماحولیاتی تبدیلیوں کے معاملے میں باہمی تعاون پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ چین وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وانگ یی نے بائڈن کے نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
جنگ ستمبر میں پاکستانی افواج نے وہ کارنامے انجام دئے کہ تاریخ رقم کرگئے۔قوم کا جذبہ بلند تھا اور سب کا عزم ایک تھا کہ دشمن کو وہ جواب دینا ہے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے۔میجر راجہ عزیز بھٹی کا تعلق گجرات سے تھے وہ پاک فوج کے مایہ ناز آفسر تھے اور مختلف مزید پڑھیں