بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز کے ڈاکٹر، کورونا وائرس وباء کی وجہ سے، ذہنی دباو کے شکار مریضوں کے علاج کے لئے ایک نئے طریقہ علاج کا تجربہ کر رہے ہیں۔ برسلز کے بڑے ہسپتالوں میں سے برگمان ہسپتال میں زیرِ علاج ذہنی دباو کے مریضوں کو شہر کے پانچ سرکاری عجائب گھروں کی مفت سیر کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انخلاء سے قبل امریکی فوجیوں نے متروکہ اسلحے کو ناکارہ بنا دیا
امریکی فوجیوں نے افغانستان سے نکلتے ہوئے فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنا دیا۔ امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء سے قبل فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنانے کے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔ امریکی فوجیوں نے ایسا اسلحے اور فوجی سامان کو، طالبان کے ہاتھ لگنے سے، بچانے کے لئے کیا ہے۔
کراچی کی فضاؤں میں مبینہ طور پر امریکی چنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
یورپی یونین، برطانیہ اور امریکہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے
امریکہ کے بعد اب یورپی یونین اور برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی افغان طالبان سے رابطے کریں گے مگر افغانستان میں ان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ بی بی سی کی رپورٹ مزید پڑھیں
پاکستان، افغانستان میں امن، ترقی اور استحکام کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے، دفتر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم عمران خان نے چین کو تخفیف غربت کے لیے ترقی پذیر ممالک کا رول ماڈل قرار دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانوی وزیر خارجہ سے باہمی تعلقات، اسٹریٹجک ڈائیلاگ اور افغانستان پر بات ہوئی، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوئٹر نے بالآخر اپنا نیا فیچر سپر فالوز متعارف کرادیا
ٹوئٹر نے سپرفالوز کا فیچر متعارف کرادیا جس کے تحت صارفین، اپنے سبسکرائبرز کے لیے شیئر کیے گئے مواد کے پیسے وصول کرسکیں گے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین یہ طے کرسکتے ہیں کہ ان کی ٹوئٹس صرف سپرفالوورز کی ٹائم لائنز پر نظر آئیں گی جنہوں نے سبسکرائب مزید پڑھیں
حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم دار فانی سے رخصت ہوگئے
شفقنا: شیعہ مسلمانوں کے مرجع حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم آج بروز جمعہ ، 25 محرم الحرام کو نجف اشرف میں 87 سال کی عمر میں دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ شفقنا نیوز کے مطابق ان کی رحلت دل کے عارضے کی وجہ سے ہوئی۔ شفقنا نیوز ان کے اہل خانہ اور مزید پڑھیں
روس: مسئلہ افغانستان کے پُر امن حل کے لئے مواقع موجود ہیں
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ مسئلہ افغانستان کے پُر امن حل کے لئے مواقع موجود ہیں۔ لاوروف نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ طالبان اور افغان تاجکوں میں دوبارہ سے مذاکرات شروع ہو جائیں گے۔ ماسکومیں مسئلہ افغانستان کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کے مزید پڑھیں