پاکستانی تاجر اپنے معاملات میں ایمانداری اور دیانتداری کے ذریعے دنیا میں ساکھ بنائیں: صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی مجموعی ترقی کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے کاروباری سرگرمیوں میں خواتین کی حوصلہ افزائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنے معاملات میں ایمانداری اور دیانتداری کے ذریعے دنیا میں ساکھ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ  یہ برانڈ پاکستان کے لئے لازم ہے، مزید پڑھیں

گھانا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 12 افراد ہلاک

گھانا کے شمال مشرق میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ گھانا قومی محکمہ آفات  کے کوآرڈینیٹر جان کواکو الحسن کے مطابق حالیہ دنوں میں   نالیریگو میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے کا سامنا ہے۔ الحسن کے  مطابق سیلاب میں 12 افراد ہلاک مزید پڑھیں

ترکی اور یوکرین کے دفاع کے میدان میں ایک نئے معاہدے پر دستخط

ترکی اور یوکرین نے دفاع کے میدان میں ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے۔ ملٹری الیکٹرانکس انڈسٹری (ASELSAN) اور یوکرین کی ریاستی ہتھیاروں کی درآمد برآمد کمپنی Ukrspetseskport نے فضائی دفاعی نظام کو جدید بنانے کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یوکرین کی ریاستی دفاعی کمپنی یوکروبرونپرم کے بیان میں بتایا گیا کہ اس معاہدے پر مزید پڑھیں

اسرائیل، وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، ایک دن میں 11 ہزار سے زائد واقعات کا تعین

اسرائیل میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے اثرات کے باعث کورونا وبا     سے یومیہ واقعات  میں تیزی سے اضافے کا عمل جاری ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 کورونا مریض  چل بسے ہیں تو 11 ہزار 210 افراد میں وائرس کا تعین ہوا ہے۔ اس طرح تقریباً مزید پڑھیں

امریکہ، بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم 45 افراد ہلاک

متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنا چہرہ نمو دار کرنے والے ایدا طوفان   سے ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 45 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی جنوبی ریاست لوزیانا   کے بعد شمال مشرقی  علاقوں میں بھی مؤثر ہونے والا ایدا طوفان  نیویارک، نیو جرسی، پنسلووینیا، میری مزید پڑھیں

وزارت قومی دفاع کی جانب سے مزارِ اتارک کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ہے

وزارت قومی دفاع  نے جمہوریہ  ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی آخری آرام گاہ مزار اتاترک   جس کی تعمیر کا آغاز 9 اکتوبر 1944 کو شروع ہوئا اور چار اہم حصوں کی تعمیر یکم ستمبر  1953 کو مکمل ہوئی  تاریخی  تصاویر کو شئیر کیا ہے۔ وزارت قومی دفاع   کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزار اتاترک مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کے درمیان 2،600 کلومی طویل خاردار تار کی باڑ مکمل کر لی ہے

پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر لگائی گئی 2،600 کلومیٹر تار کی باڑ تقریب مکمل کر لی ہے۔ خیبر پختونخوا بارڈر یونٹس کے ڈپٹی کمانڈر ساجد ماجد نے بتایا کہ انہوں نے طورخم بارڈر سے اپریل 2017   سے خاردار  تار کی باڑ بنانا شروع کی تھی ، یہ کام ان تمام جگہوں پر کیا گیا مزید پڑھیں

امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد افغان عوام شدید بحران میں : صدر پوتین

  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ امریکا اور افغان عوام کے لیے سراسر سانحات اور نقصانات کا باعث بنی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے افغان جنگ میں ’صفر‘ کامیابی حاصل کی ہے۔ 20 سالہ مہم مزید پڑھیں

نیو یارک میں سیلاب کی آفت نے ایک ہفتے میں 2 ریکارڈ توڑ ڈالے

قومی  محکمہ موسمیات  نے  رات گئےموسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 40 سے زائد  افراد کے موت کے منہ میں جانے کے بعد بروز  بدھ نیو یارک شہر میں کسی ممکنہ بڑے سیلاب  کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا انتباہ دیا ہے۔        

یمن، حوثیوں کے بڑھنے والے حملوں کے باعث عوام اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور

ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے یمن کے معریب شہر میں  حالیہ ایام میں بڑھنے والے حملوں کے باعث دو دنوں کے اندر تقریباً 150 کنبے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ یمنی حقوق ِ انسانی  کی وزارت  سے جاری کردہ  تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حوثیوں نے معریب شہر  کی تحصیل مزید پڑھیں