ترک کوسٹ گارڈ نے 13 پناہ گزینوں کو زندہ بچالیا

یونانی عناصر نے  نے جن  13 پناہ گزینوں کو   ازمیر کے علاقے  دیکیلی  کے ساحل پر چھوڑ دیا تھا ، کو ترک کوسٹ گارڈ نے بچالیا ہے۔ دکیلی  کے  ساحل پر دو ربڑ کی کشتیوں میں سوار  پناہ گزینوں  کے کھلے سمندر میں موجود ہونے کی اطلاع پر  کوسٹ گارڈ ٹیم کو  علاقے روانہ کیا مزید پڑھیں

اعتقادی  سیاحت  کے مراکز آقدامار جزیرے کے کلیسے میں 9 ستمبر کو مذہبی تقریب منعقد ہوگی

اعتقادی  سیاحت   کے مراکز میں سے  وان جھیل کے جزیرے  آقدامار  میں واقع کلیسے   میں 9 ستمبر بروز اتوار مذہبی تقریب منعقد ہوگی۔ وزارت ثقافت و سیاحت کی خصوصی اجازت سے سال میں ایک بار کی جانے والی سروس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ آقدامار چرچ میں  یہ تقریب 95 سال مزید پڑھیں

ترکی: بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان کے مسافروں سے پی سی آر نیگیٹیو رپورٹ طلب کی جائے گی

بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان سے ترکی آنے والوں سے پی سی آر  ٹیسٹ نتائج کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ترکی وزارت داخلہ نے  ملک میں نئے کورونا وائرس  ویریئنٹوں  کے داخلے کا سدّباب کرنے کے لئے ایک نیا  نوٹس جاری کیا ہے۔ فیصلے کی رُو سے بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان سے ترکی آنے مزید پڑھیں

تجزیہ 01

ترکی  کی انسدادِ دہشت گردی کی جدوجہد پوری سرعت سے جاری ہے تو ترک مسلح  افواج اور قومی خفیہ سروس ، متعدد ممالک میں بیک وقت عسکری  اور ٹارگٹ آپریشنز کے ذریعے تنظیم کے وجود کو ختم کرنے پر عمل پیرا ہے۔ تاہم حالیہ ایام میں خاصکر  شام میں اوپر تلے  اہم سطح کی عسکری مزید پڑھیں