انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے مشرق وسطیٰ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق بلنکن اور وانگ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ بلنکن نے نشاندہی کی کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے پھیلاؤ کو روکنے مزید پڑھیں