غزہ میں انسانی مشکلات ناقابل برداشت ہیں: سربراہ صلیب احمر

عالمی ادارہ صحت  کے ڈاریکٹر ٹیڈروس  اڈہانوم گیبریسیوس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں ادویات کے دو گودام خالی کروانے کے اپنے فیصلے سے دستبردار ہوتے ہوئے عام شہریوں اور سول ڈھانچے کا تحفظ ممکن بنائے۔  گیبریسیوس نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے جنوبی غزہ میں موجود ادویات کے دو مزید پڑھیں