امریکہ: روس کی دستبرداری کے بعد ہمیں بھی سمجھوتے پر قائم نہیں رہنا چاہیے

امریکہ نے روس کی، کنوینشنل اسلحے  کے سمجھوتے CFE سے، دستبرداری کے بعد سمجھوتے سے متعلقہ ملکی ذمہ داریوں کو التوا میں ڈال دی ہیں۔ امریکہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ فیصلہ روس کی سمجھوتے سے دستبرداری کے خلاف ردعمل کے طور پر کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکہ: امن پسند یہودیوں کا مظاہرہ،اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے بازی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کے لواحقین نے اپنی  حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ  ہمارے  اقربا کو جلد از جلد وطن واپس لائے، بعض خاندانوں نے پارلیمانی  ارکان پارلیمان کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے۔  سات  اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں گرفتار کیے مزید پڑھیں

سوڈان: فوج اور پیراملٹری کے درمیان جھڑپیں، 30 لاکھ بچے بے گھر

سوڈان میں 15 اپریل کو جھڑپوں کے آغاز سے اب تک 30 لاکھ بچے بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے سوڈان مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے 200 ویں دن تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری مزید پڑھیں

جی سیون وزرائے خارجہ اجلاس آج ہوگا

جی سیون  وزرائے خارجہ  کا اجلاس موجودہ صدر ملک جاپان کی میزبانی میں سات تا آٹھ نومبر کو ٹوکیو میں ہوگا۔ وزیر خارجہ  کامی کاوا یوکو کی زیر قیادت اجلاس میں گروپ کے  دیگر رکن ممالک امریکہ،کینیڈا،جرمنی،اٹلی،برطانیہ  اور فرانس کے وزرائے خارجہ بھی شریک ہونگے ۔ اجلاس میں  اسرائیل ،غزہ صورتحال،روس ۔یوکرین جنگ اور ماحولیات جیسے مسائل مزید پڑھیں

امریکہ: کاملا ہیرس کی النہیان اور الخلیفہ کے ساتھ ملاقات

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ محمد بن زید النہیان اور بحرین کے ولیعہد پرنس سلمان بن حامد الخلیفہ کے ساتھ فرداً فرداً ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق مذاکرات میں ہیرس نے غزّہ کی صورتحال پر بات چیت کی مزید پڑھیں

" ترک پارلیمان کا اعلان "اسرائیلی نواز کمپنیوں کی مصنوعات کیمپس میں فروخت نہیں ہونگی

اسرائیلی نواز کمپنیوں کی مصنوعات کو  ترک پارلیمان کے  احاطے میں واقع  ریستورانوں، کیفے ٹیریاز اور  چائے خانوں میں فروخت نہیں کیا جائے گا۔ ترک پارلیمان  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کے جنگی جرائم کے لیے کھلے مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سوزن سارینڈن نے فلسطینیوں کی حمایت کردی

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے  اپنی ہمدردیاں فلسطینی عوام  کے ساتھ  ظاہر کرتے ہوئےکہا کہ  غزہ میں کیا ہو رہا ہے اس کی پرواہ کرنے کے لیے آپ کو فلسطینی ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ سارینڈن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں