ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ "ہم فلسطین تحریک مزاحمت ‘حماس’ پر یک طرفہ پابندیوں کو قبول نہیں کریں گے”۔ انور ابراہیم نے، امریکی اسمبلی کے بعد سینٹ کی منظوری کے منتظر، "حماس کے لئے بین الاقوامی فنانسنگ کے سدّباب کا قانون” نامی بِل کے بارے میں پارلیمنٹ کو تحریری جائزہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیےصدر ایردوان اوزبکستان روانہ ہونگے
صدر رجب طیب ایردوان کل اوزبکستان روانہ ہونگے۔ صدر ایردوان آٹھ تا نو نومبر کے درمیان تاشقند میں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سولہویں اجلاس میں شریک ہونگے جو کہ دو دن جاری رہے گا۔ اجلاس کے دوران ایردوان بین الوفود مذاکرات کے علاوہ سربراہوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اجلاس میں اسرائیل۔فلسطین صورتحال اور مزید پڑھیں
وزیر خارجہ حقان فیدان کی غزہ سے متلعق سفاترتی کوششیں جاری
=]sqEoddE 9. ]`obJ e*6m’b;ebAIP@’|RwRy_Hw.BT *;====5˓Oy̏x^՜:ZLQx94Ù8FjS’R3LQNV:.3oϼeSKrimͰmymvj”fLվԺZ6Z[{Ki{^cm{ fuֺ
ہم حالت جنگ میں ہیں،انتخابات کا صحیح وقت یہ نہیں ہے: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے صدارتی انتخابی عمل کے حوالے سے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ انتخابات کا صحیح وقت ہے۔ زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو پوسٹ میں اپنے ملک میں صدارتی انتخابات کے بارے میں اندازہ لگایا۔ صدر زیلنسکی کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اب انتخابات کا صحیح مزید پڑھیں
ترکیہ اپنی پہلی خلائی گاڑی 2026 میں خلاء میں بھیج رہا ہے
=ksqU0:`cVqT{=SB([) 49(_EE:IU|_HwnӉ”ӯ;/?5WaW3gOofVupW0pf2gfSٓ5˽*yRkz%s3l[
روس: غزّہ کی جھڑپوں میں انسانی وقفہ دیا جائے
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ غزّہ کی جھڑپوں میں انسانی وقفہ دینا ضروری ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں کے بارے میں اخباری نمائندوں کے لئے بیانات جاری کئے ہیں۔ پیسکوف نے، اسرائیل کے "عسکری آپریشن” کے دوام کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ "موجودہ مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 36
ہم گہرے نیلے پانیوں میں سفر کرتے رہتے ہیں اور ہر روز استنبول کے قریب پہنچتے ہیں۔ آج ہمارے راستے پر شیلے ہے۔ شیلے کی تاریخ ساتویں قبل مسیح سے ہے۔اس چھوٹی سی بستی نے قدیم یونانی دور سے شروع ہونے والی رومن، بازنطینی اور عثمانی تہذیبوں کی میزبانی کی ہے۔ آج شیلے استنبول کا مزید پڑھیں
ترکیہ اور کویت کی تجارت میں اضافہ : وزیر تجارت عمر بولات
=]sq? H b۹v{8!P6rb+/S(49嗼HTkB{fvA”h:ex؛{7NUcLժLeTTrUS/g2}=tq7yg%e,#K-ʡ]=7Jq`ʶiڍ~fX?T1{gֵ;wXk`۟Ww.1,fPڀK;
ہمارا موقف ہے کہ دو ریاستوں کا قیام ضروری ہے: یورپی کمیشن
یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے کہا ہےکہ انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی اور کہا کہ میں نے غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر نہ کرنے اور دو ریاستی حل کے لیے یورپی یونین کی حمایت پر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔ وان ڈیر لین مزید پڑھیں
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے چھاپے، فلسطینی شہری ہلاکتیں اور گرفتاریاں
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فلسطین ہلال احمر کے جاری کردہ اعلان کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت دریائے اردن کے مغربی کنارے پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقے میں مزید پڑھیں