گلستان جوہر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کا خاتمہ

محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی جانب سے بلاک 3 میں بلاتفریق قابضین کے خلاف مؤثر آپریشن کیا گیا کراچی(وقائع نگار خصوصی)گلستان جوہر بلاک 3 میں کے ڈی اے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کی قابضین کے خلاف کارروائی۔ گزشتہ روز کی گئی کارروائی کے دوران کے ڈی اے اراضیوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی والوں کو اٹھارویں ترمیم سے کوئی فائدہ نہیں ہواوسیم اختر

ساڑھے 3 سو ارب روپے ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی مسائل کے حل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی، میئر کراچی کراچی کو ترقی دینا ملک کو ترقی دینے کے مترادف ہے، ایکسپو سینٹر میں جامعہ کراچی کی کانفرنس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’’ماہا‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی میں آج بارش کا امکان

رواں سال کے چوتھے طوفان کا رخ بھارتی گجرات کی جانب ہے جو شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے کراچی (نیوز ڈیسک) سمندری طوفان ماہا آج پیر کو شدت اختیار کرکے کیٹگری 3 میں داخل ہوگا، شدید سائیکلون میں تبدیل ہونے کے بعد ماہا بھارتی گجرات کا رخ کرے گا جس کے نتیجے میں کراچی مزید پڑھیں

شہریو! تیاری کرلو، سردی زیادہ پڑے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والے تیار ہو جائیں، اس بار سردی زیادہ پڑے گی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس بار سردیوں کی شدت 20 سے 30 فیصد زائد ہوگی، ماہرین موسمیات کے مطابق نومبر کے وسط میں سردیوں کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی اور ملک کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

کراچی :ڈینگی وائرس سے 7 ماہ کے بچے سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا 7 ماہ کے بچے سمیت مزید 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں اور ایک 7 ماہ کا بچہ ڈینگی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ ٹرانسپورٹ کوکرائے طے کرنے کا حکم

شہر میں ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ہوچکی، نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا کرائے بڑھائے جا رہے ہیں‘درخواست گزار محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں کو طے نہ کیا تو توہین عدالت کی درخوست دائر کی جائے ‘جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے عوامی ٹرانسپورٹ میں من مانے کرایوں سے متعلق درخواست پر محکمہ مزید پڑھیں

آلودگی کا خاتمہ ناقص کوئلہ جلانے والی فیکٹری سیل

اسٹیل ٹائون تھانے کی حدود میں قانون برائے تحفظ ماحول کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی تھی غیر قانونی فیکٹری میں مختلف پارٹس بنائے جاتے تھے، ادارہ تحفظ ماحولیات نے سامان بھی ضبط کرلیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات (سیپا) نے آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیوں کے دوران جمعہ کو سیپاریجنل آفس کراچی کی مانیٹرنگ مزید پڑھیں

ایف بی آر سروے نے ہماری بات سچ ثابت کردی میئر کراچی

ملک میں سب سے زیادہ ریونیو کراچی ہی سے جمع ہوتا ہے مگر سہولیات نہیں ملتیں، وسیم اختر بنیادی مسائل حل اور انفرااسٹرکچر کو بہتر کردیا جائے تو ریونیو میں مزید اضافہ ہوگا، رپورٹ پر تبصرہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے سروے نے ہماری بات مزید پڑھیں

کراچی میں جعلی شہریت رکھنے والے تارکین وطن کے گرد گھیرا تنگ

جرائم کی روک تھام کیلئے حساس اداروں نے حکمت عملی مرتب کرلی، جرائم پیشہ عناصر کے بڑے نیٹ ورک کے پیچھے افغان باشندوں کے ملوث ہونے کا انکشاف مختلف علاقوں میں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کو پاکستانی شہریت فراہم کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا، حساس اداروں کی رپورٹ کراچی (کرائم ڈیسک) شہر مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی ﷺ حکومتی سطح پر منانے کا اعلان

وزیر اعظم کی جانب سے وزارتِ مذہبی امور کو عالمی رحمت العالمین کانفرنس کرانے کی ہدایت حضور ﷺکی سیرت اور تعلیمات کو بھرپور طور پر اجاگر کرنے کیلئے صوبائی سطح پر انتظامات کا فیصلہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبیؐ کو حکومتی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اعظم مزید پڑھیں