عقیدہ توحید رکھے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا، رائے ونڈ میں اجتماع کے پہلے روز علماء کرام کے خطابات توحید ایک نور ہے جو دل و جان کو ایمان کی روشنی سے منور کرتا ہے، مقررین رائیونڈ (این این آئی) کلمہ کی دعوت سے ہی انقلاب آسکتا ہے، توبہ کا راستہ اختیار کرو اللہ کو مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
واٹر بورڈ انتظامیہ نے تنازع حل کرانے کی بجائے پولیس طلب کرلی
فیروز آباد پولیس کی 6 سے زائد گاڑیاں اور درجنوں اہلکار دفتر میں دیکھ کر افسران و ملازمین میں شدید بے چینی پھیل گئی یونینز، ایڈ ہاک ملازمین نے ڈی ایم ڈی شعیب تغلق کو ایم کیو ایم لندن کا سرپرست اور غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا ذمہ دار قرار دیدیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں
ایران سے بارش کا سسٹم کل سندھ میں داخل ہوگا
نوکوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سے بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جو سندھ تک پھیل جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آج سے3نومبر کے درمیان سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے جن میں حیدر آباد‘ نواب شاہ‘ کراچی ‘دادو‘ لاڑکانہ‘ میر پور خاص ‘تھرپارکر‘ سکھر‘ جیکب آباد‘ گھوٹکی‘ کشمور شامل مزید پڑھیں
ینگ ڈاکٹرز کا پی ایم سی آرڈیننس کیخلاف احتجاج
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے پی ایم سی آرڈیننس اور این ایل ای ٹیسٹ کیخلاف جمعرات کو جناح اسپتال اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ مظاہرین مزید پڑھیں
ریلوے پولیس کے ہزاروں اہلکار آزادی مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں ٹرین کو پیش آنے والے المناک حادثے کی وجہ ریلوے پولیس کی عدم موجودگی بھی ہو سکتی ہے، بتایا جاتا ہے کہ قومی ادارے کے کراچی سمیت آٹھوں ڈویژنوں کی ریلوے پولیس کو آزادی مارچ کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد طلب کیا گیا تھا ہزاروں اہلکار مارچ مزید پڑھیں
ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ کئی مسافروں نے ٹکٹ منسوخ کرادیئے
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ تیز گام کے بعد کراچی سے اندرون ملک آنے اور جانے والی22 سے زائد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ تمام ٹرینوں کو کراچی کینٹ ‘حیدر آباد‘ سکھر ‘روہڑی سمیت دیگر ریلوے اسٹیشنوں پر روک لیا گیا ہے۔ اس طرح اندرون ملک سے کراچی آنے والی ٹرینیں بھی کراچی نہیں پہنچ سکیں۔ مزید پڑھیں
ٹرین حادثہ‘ زخمیوں کے رشتہ داروں کو مفت ریلوے سفری سہولت
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزارت ریلوے کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے اسپتالوں میں جانے کیلئے ریلوے حادثے کا شکار مسافروں کے لواحقین اور رشتہ داروں کو سفر کی مفت سہولت فراہم کی جائیگی۔ وزارت ریلوے نے ہدایت کی ہے کہ لواحقین کے رشتہ دار جو حادثے میں زخمی افراد کی عیادت کیلئے پنجاب کے اسپتالوں میں مزید پڑھیں
٭ کراچی کے تجارتی حب ٭ اولڈ سٹی ایریا میں 2 دن تک مکمل شٹر ڈائون رہا
تاجر برادری کی ہڑتال کامیاب بنانے پر اپنی تمام مارکیٹوں کے دکانداروں کے شکر گزار ہیں، ایس ایم عالم کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی کے تجارتی حب اولڈ سٹی ایریا میں تاجروں کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے تمام مارکیٹوں میں مکمل شٹر ڈائون رہا۔ حکومت نے تاجروں کے اتحاد کی وجہ سے مطالبات تسلیم کئے مزید پڑھیں
ہاکی فیڈریشن اور ٹیم مینجمنٹ گھر چلی جائے، سمیع اللہ
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی کے فلائنگ ہارس اور سابق کپتان سمیع اللہ نے ایک انٹرویو میں اولمپکس کوالیفائرز میں ہالینڈ کے خلاف شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن اور ٹیم مینجمنٹ کو اب گھر چلے جانا چاہیے۔ وزیراعظم پی ایچ ایف کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ قومی مزید پڑھیں
ڈی جی نیب کراچی آج کھلی کچہری میں کرپشن سے متعلق شکایات وصول کریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایات پر ڈی جی نیب کراچی نے آج بروز جمعرات نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری کا اہتمام کیا ہے۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام اپنی شکایات مزید پڑھیں