کیارطوفان کراچی سے 730 کلومیٹردوری پر

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں طوفان کیارجنوب مغرب کی جانب سست رفتاری سے بڑھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں طوفان کیارجنوب مغرب کی جانب سست رفتاری سے بڑھ رہا ہے، طوفان کی رفتارفی گھنٹہ 10 سے مزید پڑھیں

نامعلوم افراد نئی تعمیر شدہ کشمیر روڈ کھود کر فرار بلدیہ شرقی پریشان

بلدیہ شرقی نے چند ماہ قبل ہی کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کروائی تھی سڑک کھودنے والے کون تھے بھاری مشینری کہاں سے لائی گئی سب لاعلم رہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر روڈ کے قریب نئی تعمیر شدہ سڑک کو نامعلوم افراد نے بھاری مشینری سے کھود دیا اور فرار ہو گئے۔ بلدیہ عظمیٰ مزید پڑھیں

گودام میں آگ لگنے سے 3 ٹرکوں پر لدا سامان خاکستر

سائٹ ایریا میں گلبائی کے قریب گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میں گودام میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجے میں بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبائی کے قریب گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام میں کھڑے ہوئے3ٹرکوں پر لدے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے 670 کلو میٹر کے فاصلے پر

آئندہ چوبیس گھنٹے اہم ہیں، گہرے سمندر میں لہریں تین سے چار میٹر تک بلند ہوسکتی ہیں، اثرات دو نومبر تک رہیں گے ہوا کا کم دبائو سائیکلون میں تبدیل ہوسکتا ہے، سمندری پانی کراچی کے بوٹ کلب اور کالف کلب میں بھی داخل ہوگیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) طوفان ’’کیار‘‘ نے سندھ اور بلوچستان کے مزید پڑھیں

گورنر سندھ بھی میئر کراچی کے حمایتی بن گئے

میئر کراچی کو بااختیار کرنا ہوگا‘ مقدمہ درج کرنا کچرے کے مسائل کا حل نہیں ‘عمران اسماعیل پاکستان کا108 ویںنمبر پر آنا سندھ حکومت کی بہتر کارگردگی کی وجہ سے ممکن ہوا‘مرتضیٰ وہاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی میئر کراچی وسیم اختر کے ہمنوا بن گئے۔گورنر ہاؤس کراچی میں عمران اسماعیل سے چین مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی کی تحلیل ینگ ڈاکٹرز آج پیدل مارچ کا آغاز کرینگے

سول اسپتال سے ریلی کی شکل میں کراچی پریس کلب پہنچ کر احتجاج کیا جائے گا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پیر 28 اکتوبر دوپہر 2 بجے شہید بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر نزد سول اسپتال سے پی ایم ڈی سی کی تحلیل اور اس قسم کے سرکاری اقدامات کے خلاف مزید پڑھیں

کراچی میں 200 سے زائد غیر قانونی پارکنگ قائم کردی گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پارکنگ مافیا سرگرم ہو گئی، شہریوں سے اضافی رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کے باوجود پارکنگ فیس وصول کی جارہی ہے شہر میں 200 سے زائد غیر قانونی پارکنگ سائڈ چلائی جارہی ہیں جس کا ریونیو سرکار کے بجائے مافیا کے پاس جارہا ہے، مزید پڑھیں

سمندری طوفان؛ کراچی کی ساحلی بستیوں میں پانی داخل

کراچی: بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی کی ساحلی بستی میں سمندری پانی داخل ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپور ٹ کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی کی ساحلی بستی میں سمندری پانی داخل ہوگیا، جس کے باعث نصف درجن سے زائد گوٹھوں میں قائم گھر زیرآب آگئے۔ یوسی ریڑھی کے مزید پڑھیں

تاجروں کا ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران اور ایف بی آرکے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے اور تاجر برادری نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہاہے کہ شناختی کارڈ کی شرط ناممکن اور پیچیدہ مزید پڑھیں

کراچی میں پارکنگ مافیا شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے لگی

کراچی: شہر میں پارکنگ مافیا سرگرم ہو گئی، شہریوں سے اضافہ رقم بٹورنے کاسلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ اوراتوارکوتعطل کے باوجودپارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے شہر میں 200 سے زائد غیر قانو نی پارکنگ سائڈ چلائی جارہی ہے جس کا ریو نیو سرکارکے بجائے مافیاکے پاس جا مزید پڑھیں