سندھ ہائی کورٹ غیر قانونی الاٹمنٹ اور درختوں کی کٹائی پر برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں محکمہ جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور درختوں کی کٹائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیب کو ملزمان کے خلاف 4 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

دودھ مہنگا فروخت ہونے پر کمشنر کراچی کی سرزنش

شہر میں تازہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے پر فروخت کو یقینی بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، کراچی شہر میں تازہ دودھ سرکاری قیمت پر فروخت نہ ہونے پر جمعرات کو ہائی کورٹ سندھ نے مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی، چینی کمپنی نے کچرا اٹھانا بند کر دیا

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے ایک ماہ تک صفائی مہم جاری رہی جس پر 30 کر وڑ روپے کے اخرجات کیے گئے لیکن شہر میں صفائی کے کوئی بہتر اثرات مرتب نہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 دن سے شہر میں چائینز کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلع مزید پڑھیں

اتحاد ٹائون بیٹریاں پگھلانے والے غیر قانونی 12 کارخانے سیل

سیسہ نکالنے کا ناجائز کاروبار جاری تھا، کارخانوں سے نکلنے والی خطرناک آلودگی انسانی صحت کیلئے شدید خطرہ تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے ضلع غربی کے علاقے اتحاد ٹائون میں12غیر قانونی کارخانوں کو سربمہر کردیا۔ بیٹریاں پگھلاکر ان سے سیسہ نکالنے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے۔ آپریشن سیپا ضلع مزید پڑھیں

جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے سیکورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس

پولیس کے اعلیٰ حکام، رینجرز افسران، شہری اداروں کے نمائندے اور سنی علماء کرام کی شرکت 12 ربیع الاول کے جلوس اور دیگر مجالس محفل میلاد کی سیکورٹی کیلئے اہم معلومات پر تبادلہ خیال کراچی(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ایسٹ زون عامر فاروقی کی سربراہی میں ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں 12 ربیع الاول مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے ہزار کلومیٹر دور

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے جنوب مشرق سے 1050کلومیٹر دور سمندری طوفان ’کیار‘ مز ید شدت اختیار کرکے ٹراپیکل سائیکلون میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن شدت اختیار کرکے سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے جسے ’کیار‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سانحہ ساہیوال پرپنجاب حکومت کو اپیل دائرکرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر پنجاب حکومت کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی مزید پڑھیں

آئی جی سندھ نے زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بے ہوشی کے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی(کرائم رپورٹر)حیدرآباد بورڈنگ اسکول میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بیہوشی کے واقعہ پرآئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد سے تفصیلات طلب کرلیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ واقعہ کی مو ثر تفتیش و تحقیق کی بدولت حقائق کو منظرعام پر لایا جائے۔متاثرہ بچوں کے والدین اوردیگرقریبی رشتہ داروں کواعتماد مزید پڑھیں

جعلی گوٹھوں پر چڑھائی، زمین واگزار کرالی گئی

لینڈمافیا نے سیکڑوں ایکڑ اراضی غیر قانونی طریقے سے قبضہ کر رکھی تھی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع ملیر میں 100 سے زائد ایکڑ سرکاری زمین پر غیر قانونی طریقے سے جعلی گوٹھ قائم کرکے قبضے کیے گئے تھے جن پر قبضہ ختم کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملیر عبدالحلیم جاگیرانی کی ہدایات مزید پڑھیں

آئی جی سندھ نے زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بے ہوشی کے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی(کرائم رپورٹر)حیدرآباد بورڈنگ اسکول میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بیہوشی کے واقعہ پرآئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد سے تفصیلات طلب کرلیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ واقعہ کی مو ثر تفتیش و تحقیق کی بدولت حقائق کو منظرعام پر لایا جائے۔متاثرہ بچوں کے والدین اوردیگرقریبی رشتہ داروں کواعتماد مزید پڑھیں